نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ افطار کرتے وقت یہ دعا پڑھتے : اَللَّهُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلَی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ. أبو داؤد، السنن، کتاب الصوم، باب القول عند الإفطار، 2 : 294، رقم : 2358 ’’اے اﷲ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی دیے ہوئے رزق پر افطار کیا۔‘‘
  2. یوسف-2

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    سوال: رمضان المبارک میں افطار کے وقت کھجور روزہ کھولنے کی دعاء سے پہلے کھانا چاہئے یا دعاء پڑ ھ کر کھانا چاہئے؟ جواب: افطار کے موقع پر دعا کس وقت پڑھی جائے افطار سے پہلے یا افطار کے بعد ؟اس سلسلہ میں سنن ابوداؤد شریف، کتاب الصیام، ج۱ ص۳۲۱ میں حدیث پاک ہے ۔ کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا افطر...
  3. یوسف-2

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    روزہ رکھنے کی نیت (جسے آپ روزہ بند کرنے کی دعا کہہ رہی ہیں :) ) کے بارے میں تو اوپر وضاحت موجود ہے کہ اس کا مطلب بھی غلط ہے اور یہ حدیث سے ثابت بھی نہیں ہے۔ دوسری افطار کی دعا کے بارے میں مجھے کنفرم نہیں ہے۔ لیکن اگر شمشاد بھائی کی تحقیق ہے تو یقیناَ یہ دعا بھی حدیث سے ثابت نہیں ہوگی ۔ افطار کی...
  4. یوسف-2

    سحری و افطاری کے اوقات

    جزاک اللہ سسٹر
  5. یوسف-2

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    تمام علما ئے کرام اس بات پر متفق ہیں کہ سحری کے وقت کی یہ دعا یا نیت ”غیر مسنون“ ہے۔ یعنی کسی حدیث میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ اس نیت میں لفظ غَدِ آیا ہے جس کا مطلب ہے ” آنے والا کل“ اس نیت کا ترجمہ یہ ہے ۔۔۔ ”میں کل کے روزہ کی نیت کرتا یا کرتی ہوں“ ۔ جبکہ رات یا سحری مین نیت یہ کرنا چاہئے کہ...
  6. یوسف-2

    سحری و افطاری کے اوقات

    یہ کس شہر کے اوقات ہیں؟
  7. یوسف-2

    رمضان المبارک میں روزانہ 25 قرآن کی تلاوت کا ثواب حاصل کیجئے

    رمضان المبارک اور قرآن مجید کی تلاوت ہم مسلمان سارا سال قرآن مجید کی تلاوت کریں یا نہ کریں، رمضان المبارک میں ایسا ضرور کرتے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ پورے رمضان المبارک میں ایک قرآن تو ضرور ختم کرلیں۔ بعض لوگ تو دو دو، تین تین قرآن بھی ختم کر لیتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ثواب...
  8. یوسف-2

    آٹھویں سالگرہ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو

    لگتا ہے کہ یہ خاص الخاص جملے میرے لئے بطور خاص لکھے گئے ہیں :p بہت بہت شکریہ سسٹر۔ ان شاء اللہ آپ کی ہدایات پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ویسے کبھی کبھی گھبراہٹ :D تو ہوتی ہے جب بعض لوگ ۔۔۔ دو جمع دو برابر چار ۔۔۔ جیسے مراسلوں کے جواب میں بھی ۔۔۔ نہیں دو جمع دو پانچ ۔۔۔ یا دو جمع دو تین کہتے...
  9. یوسف-2

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    دائمی رہائش کی فراہمی کے ضمن میں اوپر پیش کی گئی کسی منطقی دلیل کا جواب ندارد؟ ان آیات میں کہیں بھی ”دائمی رہائش“ کی فراہمی کا ذکر نہیں ہے۔ دائمی رہائش جیسے اتنے اہم مسئلہ کا کوئی ثبوت کسی واضح صحیح حدیث سے بھی پیش نہیں کیا دور رسالت و صحابہ سے ایسی کوئی ایک واحد مثال بھی پیش نہیں کی گئی کہ کسی...
  10. یوسف-2

    مبارکباد محفلین کا شکریہ

    آپ کے شکریہ کا شکریہ :)
  11. یوسف-2

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    بہت بہت شکریہ راشد ساحب۔
  12. یوسف-2

    دہشت گردی میں بھارتی را کے ملوث ہونے کا ثبوت

    ہمارے دشمن بھی ہمارے ہی ”تعاون“ سے دہشت گردی کرتے ہیں۔ اگر ہم اُن سے تعاون نہ کریں تو وہ شاید اتنی ”کامیابیاں“ حاصل نہ کرپائیں۔
  13. یوسف-2

    دہشت گردی میں بھارتی را کے ملوث ہونے کا ثبوت

    بلوچ علیحدگی پسندوں کی مدد کراچی میں دہشت گردی‘ پاکستانی اداروں نے ”را“ کے ملوث ہونے کے ثبوت حاصل کر لئے ****************************** بھارتی خفیہ ایجنسی را، اسرائیلی خفیہ موساد اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی میں مصروف ہیں‘ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی...
  14. یوسف-2

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    فلسفی کو بحث میں خدا ملتا نہیں :) ڈور کو سلجھا رہے ہیں اور سرا ملتا نہیں اسلام میں انفرادی خود ساختہ منطق یا عقل کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ اسلامی تعلیمات کے تین بنیادی مآخذ قرآن، حدیث، سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا سیرت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالہ سے یہ نکتہ ثابت کیجئے کہ: مطلقہ یا...
  15. یوسف-2

    روزہ کی نیت

    روزہ کی نیت کے مشھور مروجہ الفاظ :''وبصوم غد نویت من شھر رمضان'''(میں نے کل کے روزے کی نیت کی) کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ اگر رات میں روزہ رکھنے کا ارادہ کرلیا یا اسی غرض سے صبح سحری کھالی تو یہی ”نیت“ کافی ہے۔ زبان سے غیر مسنون نیت کرنا درست نہیں۔ ویسے بھی اس مروجہ نیت میں ”کل کے روزہ“ کا ذکر...
  16. یوسف-2

    کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

    ایک طرف غربت کی انتہا ہے کہ خواتین چند دنوں کا راشن لینے کے لئے اپنی جانوں کی بھی پرواہ نہیں کرتیں۔ تو دوسری طرف یہ بھی المیہ ہے کہ ایسے ارب پتی لوگ جن کی سالانہ لاکھوں کی زکٰوۃ بنتی ہے، وہ اس زکٰوۃ کو نمود و نمائش کے اس غیر منظم اور بے ڈھنگے انداز میں تقسیم کرنے پر تُل جاتے ہیں کہ غرباء کی عزت...
  17. یوسف-2

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    1۔ مطلقہ کے بارے میں سورۃ طلاق آیت ایک میں عدت شمار کرنے کے پس منظر میں کہا گیا ہے کہ انہیں (دورانِ عدت) گھروں سے نہ نکالو اور انہیں اُسی گھر میں رکھو الا یہ کہ ۔۔۔ یہ کہیں واضح نہیں ہوتا کہ طلاق کے بعد مطلقہ دائمی طور پر اپنے سابقہ شوہر کے گھر رہنے اور نان نفقہ کی حقدار ہوگی۔ رہائش اور نان نفقہ...
  18. یوسف-2

    آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ معاشرتی اصلاح کے سلسلہ میں یہ ایک بہت اچھی تحریر ہے۔ جزاک اللہ
Top