سر جی! بات یہ ہے کہ خبر کا متن تو متعلقہ رپورٹر یا سب ایڈیٹر لکھتا ہے، لیکن خبر کی سرخیاں بالعموم خبر کی کمپوزنگ کے بعد، صفحہ پر دستیاب جگہ کی مناسبت سے ”کوئی اور“ لکھتا ہے۔ جو بیک وقت کئی کئی خبروں کو سرسری طور پر دیکھ کر کئی کالمی اور کئی سطری سرخی جما دیتا ہے۔ یہ کام بہت عجلت میں ہوتا ہے اور...