نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مداری-3: ٹی وی چینلز کی ریٹنگ کا "راز"

    درجواب آن غزل:
  2. یوسف-2

    شرم ناک

    اس احقر کی رائے میں جس طرح لفظ ”گالی“ بذاتِ خود کوئی گالی نہیں ہے، اسی طرح لفط ”شرمناک“ بذاتِ خود کوئی بُرا لفظ نہیں ہے بلکہ یہ ایسے بُرے اقوال و افعال کی نشاندہی کرتا ہے جو ”قابلِ شرم “ ہوتے ہیں۔۔۔ شرم کرو، میں شرمندہ ہوں۔ شرمناک حرکتیں نہ کرو، جیسے فقرے اردو زبان و ادب میں غیرمہذبانہ فقرے ہرگز...
  3. یوسف-2

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    اوہ یہ مباربارکباد کے چکر میں وہ والی اصل بات تو کہنا ہی بھول گیا، جو ایسے ہی موقع پر میرے ایک کالم نویس دوست نے چپکے سے میرے کان میں کہی تھی۔ ذرا اپنا کان ادھر لائیے اور غور سے سنئے ۔۔۔ :onthephone: اب صبر کرنا میرے بھائی۔ اللہ کو یہی منظور تھا۔ :p
  4. یوسف-2

    دُنیا کے دس بدترین سیاستدانوں میں الطاف حسین تیسرے نمبر پر

    پہلے نمبر کے حقدارکو ”تیسرا نمبر“ دینا، کروڑوں مہاجروں کے قائد کے خلاف ”عالمی سازش“ ہے۔ یہ تو سراسر ”دھاندلی“ ہے۔ اس سروے یا ریفرنڈم کو کالعدم قرار دے کر رابطہ کمیٹی کی زیر نگرانی دوبارہ ”رائے شماری“ کروائی جائے تاکہ بھائی پہلے نمبر پر آسکے۔ :)
  5. یوسف-2

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھیا۔ اللہ آپ دونوں کو سدا خوش اور آباد رکھے آمین
  6. یوسف-2

    زید حامد کون ہے؟

    زید زمان، زید حامد اور فتنہ یوسف کذاب
  7. یوسف-2

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    کون سا کام؟
  8. یوسف-2

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    ﺷﯿﺮ ﺁﯾﺎ ﺷﯿﺮ ﺁﯾﺎ ۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔۔۔۔۔۔ !! ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﭩﻮﮈﻧﭩﺲ ﻭﯾﺰﮮ ﭘﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﮔﺌﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﻮ ﺍﻧﮑﺎ ﺍﺻﻞ ﭨﺎﺳﮏ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻣﺪﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻓﻮﺭﺍً ﮨﯽ ﺍﻧﮑﯽ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ۔۔۔۔۔ !! ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ...
  9. یوسف-2

    گرل فرینڈ

    کیا یہ کھُلا تضاد نہیں :grin: روزہ بہلائیں گے تو رمضان بھی بہلے گا ، بھلا ”خراب“ کیسے ہوگا :) راہ پر لگا تو لائے ہیں (گرل فرینڈ کو) باتوں میں ۔ ۔ ۔ اور کھُل جائیں گے (دونوں) دوچار ملاقاتوں میں :biggrin: ایدھی سینٹر نے ملک بھر میں ایسے ہی ”فرینڈز“ کی سہولت کے لئے بچوں کے جھولے جا بجا لگا رکھے...
  10. یوسف-2

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    بہت بہت شکریہ امجد بھائی
  11. یوسف-2

    گرل فرینڈ

    اس قسم کے غیر اخلاقی انشائیے پاکستان میں بوائے فرینڈز اور گرل فرینڈز کو دانستہ یانادانستہ ” مزید فروغ“ دینے کے لئے ”تخلیق“ کئے جارہے ہیں۔ قبل ازیں یہی ”فریضہ“ ہمارے ٹی وی ڈرامے اور اُس سے قبل پاکستانی موویز سر انجام دے رہے تھے۔ شیطان اور ان کے کارندوں کی کرپا سے پاکستان میں بوائے فرینڈز اور گرل...
  12. یوسف-2

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی! میں ایویں اتنے دنوں تک پری شان رہا :eek: اصل میں دیگر کئی فورمز پر یہ سارے مراحل ”آپ کے شروع کردہ دھاگے“ کے ٹیب سے براہ راست طے ہوجاتے ہیں۔ لیکن یہاں تو ۔ ۔ ۔ پہلے خُم آئے گا،پھر صراحی آئے گی، پھر جام آئے گا :p چلیں شکر ہے کہ جام تک تو پہنچ ہی گئے :)
  13. یوسف-2

    محفلین کے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست

    کیا اردو محفل میں ایسا کوئی ٹیب نہیں دیا جاسکتا، جس میں محفلین اپنے شروع کردہ دھاگوں کی فہرست ملاحظہ کرسکیں ؟
  14. یوسف-2

    لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر اسکرین کو صاف کرنا سیکھیں

    لاحول ولاقوۃ الا باللہ ... میری لیپ ٹاپ اسکرین ہی گندی کردی ... اب مجھے اسے کئی بار صاف پانی سے دھونا پڑے گا :(
  15. یوسف-2

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    خیال رہے، کہیں تاریخ اپنے آپ کو نہ دہرانے لگے . لہٰذا چار بجے گھر آنے سے احتیاط کیجئے گا .:) بہت خوب اور بہت ساری داد:great:
  16. یوسف-2

    حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث کی روشنی میں)

    حج بیت اللہ 2013 کی آمد آمد ہے. اس موقع پر اس دھاگہ کو تازہ کرتے ہوئے تدوینِ نَو کے ساتھ یہی مضمون خوبصورت پی ڈی ایف رافمیٹ میں آن لائن ریڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ کے لئے ہیش ہے. اگر آپ خود یا آپ کے دوست احباب حج پر جارہے ہوں تو آپ کے لئے یہ راہنما تحریر بہت کار آمد ہوگی. لہٰذ جملہ عازمینِ حجاج تک اسے...
Top