مجھے تو امت اخبار کا سارا ڈرامہ لگتا ہے پروگرام کراچی میں ہورہا ہے لوگ پنجاب سے جارہے ہیں عجیب بات ہے۔۔۔۔۔۔۔ اچھا پھر پروگرام پر جانے کا ایک طریقہ ہوتا ہے ٹیلیفون نمبرز موجود ہیں آپ ان نمبرز پر کال کریں اگر پروگرام کی انتظامیہ آپ کو بلائے تو بے شک جائیں ورنہ میرے خیال سے اگر یہ لوگ لاتیں تھپڑ اور ڈنڈے کھائیں تو میرے خیال سے یہ لوگ اسی سزا کے مستحق ہیں۔