نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    رابعہ کیا ہے؟

    جی ہاں! اس علامت کا ایک مطلب ”ڈبل وکٹری“ بھی ہے۔ وکٹری کے ”وی“ کو علامتی طور پر شہادت اور درمیانی انگلی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ عموماً ”دنیوی فتح“ کو ظاہر کرتا ہے۔ یہاں چار انگلیوں سے ”دو وی“ یعنی ڈبل وکٹری مراد ہے یعنی دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی۔ اللہ مصری عوام سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں...
  2. یوسف-2

    رابعہ کیا ہے؟

    اللھم انصر اخواننا فی مصر۔۔۔ اللھم انصر المجاہدین الحق فی کل مکان۔۔۔ آمین یا رب العالمین!!!
  3. یوسف-2

    حافظ مظہرالدین مظہر : مرے وطن ! تری جنت میں آوٗں گا اک دن

    جہادِ حق کے لیے کر رہا ہوں تیاری دکھاوٗں گا صف دشمن کو شان قہاری بھڑ سکیں مرے سامنے کہاں ناری فضائے ہند میں پرچم اُڑاوٗں گا اک دن مرے وطن تری جنت میں آوٗں گا اک دن ماشاء اللہ بہت خوب زبیر بھائی بہت بہت شکریہ۔ اس قدر خوبصورت نظم شیئر کرنے کا۔
  4. یوسف-2

    مگر حفیظ کو یہ بات کون سمجھائے؟

    آپ کو بھی یہ شعر بہت پسند آیا ہے :p یہ جانتے ہوئے کہ اس کا ”جواب“ کیا ہے :biggrin:
  5. یوسف-2

    مگر حفیظ کو یہ بات کون سمجھائے؟

    تجزیہ تو تاریخ دانوں کا کام ہے۔مگر ہمیں اپنی قومی تاریخ کے جو قصے یاد آتے ہیں وہ موقع بے موقع بیان کیے جاتے ہیں۔ اور میرؔ بد دماغ کی طرح یہ دعوے بھی کیے جاتے ہیں کہ ۔۔۔ ’’باتیں ہماری یاد رہیں، پھر باتیں نہ ایسی سنیے گا +کہتے کسی کو سنیے گا تو دیر تلک سر دھنیے گا‘‘ ۔۔۔ یہ ذکر ہے 1974ء کا۔ فروری...
  6. یوسف-2

    مجاہد بریلوی اور سجاد میر کے کالمز (بحوالہ بھٹو اور ضیاء الحق)

    بھٹو تھا جس کا نام ارادہ تو نہیں تھا کہ بھٹو نامے کے مزید ابواب رقم کرتا، مگر دوست یار پرانے زخم تازہ ہونے سے ایسے اچھلے ہیں کہ ہر کوئی نئی بات یاد دلا رہا ہے۔ ہمارے ایک پبلشر دوست نے تو اس موضوع پر کتاب لکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے کہ یہ کوئی ذاتی دکھوں کی کتھا نہیں اس قوم کی تباہی کی داستان ہے۔...
  7. یوسف-2

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    زبردست (مزید بر آں کچھ لکھنے سے قلم قاصر ہے :))
  8. یوسف-2

    تقدیر کے قاضی کا (ظریفانہ) از محمداحمد

    نہر زبیدہ ہے ہنر میرا، زبیدہ ہے نام میرا میں کسی کم نہیں، کنول سے نہ غزل سے :)
  9. یوسف-2

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  10. یوسف-2

    وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

    پتہ نہیں یہ بھٹو کی وزارت عظمیٰ کی بات ہے یا جونیجو صاحب کے دور کی، حیدرآباد میں ایک صوبائی وزیر نے کسی جلسہ سے خطاب کرنا تھا۔ اس جلسہ سے خطاب کی تقریر (Not to be published, broadcasted, relayed before ....... (time and date کے ساتھ تمام اخبارات، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن ک حسب معمول...
  11. یوسف-2

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا

    ہاہاہا کیا خوب یاد دلایا شمشاد ”بھائی“ آپ نے بھی۔ :) جنرل ضیاء الحق شہید پاکستان کا وہ انوکھا حکمران ہے جس نے اپنے دور حکومت میں اپنے بچوں کو تو سیاست میں داخل نہیں ہونے دیا لیکن الطاف بھائی اور شریف برادران کو ”گود“ لے کر ان کی ایسی ”پرورش“ کی کہ آج کراچی کی سیاہ ست ہو یاپنجاب کی، دونوں میں...
  12. یوسف-2

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا

    بارے کچھ بھٹو کا بیاں ہوجائے ۔ ۔ ۔ ہمارے انقلابی بھائی مجاہد بریلوی نے کیا لکھ دیا کہ ٹیلیفون لائنوں کا تانتا بندھ گیا کہ اب کی بار جانے نہ پائے۔ خیر اس عزیز کو کیا کہنا، مگر دو چار تاریخی مغالطے ہیں جنہیں رفع کرنا ضروری ہے۔ ہمارے بائیں بازو کے ڈنڈی مار تاریخ کو ضیاء الحق سے شروع کرتے ہیں اور...
  13. یوسف-2

    مجاہد بریلوی اور سجاد میر کے کالمز (بحوالہ بھٹو اور ضیاء الحق)

    پیارے انقلابیو، مت کھلواؤ از سجاد میر ہمارے انقلابی بھائی مجاہد بریلوی نے کیا لکھ دیا کہ ٹیلیفون لائنوں کا تانتا بندھ گیا کہ اب کی بار جانے نہ پائے۔ خیر اس عزیز کو کیا کہنا، مگر دو چار تاریخی مغالطے ہیں جنہیں رفع کرنا ضروری ہے۔ ہمارے بائیں بازو کے ڈنڈی مار تاریخ کو ضیاء الحق سے شروع کرتے ہیں اور...
  14. یوسف-2

    بھائیوں اور بیٹوں کے لئے لڑکی ”دیکھنے“ جانا

    جن لڑکیوں یا خواتین کے بھائی یا بیٹے جوان ہوجائیں، اُن کا ایک ’پسندیدہ مشغلہ“ اپنے بھائی بیٹے کے لئے ”لڑکی دیکھنے“ جانا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون یہ بھول جاتی ہیں کہ اس مرحلہ پر ان کے ساتھ کیا ”بیتا“ تھا۔ یا پھر وہ لاشعوری طور پر اپنے ساتھ ہونے والے ”مظالم“ کا ”بدلہ“ لینے گھر گھر لڑکیاں...
  15. یوسف-2

    آبِ زم زم -ایک ارضیاتی معجزہ (اردُو محفل کے لیے ایک پُر اثر اور خاص الخاص تحفہ)

    جزاک اللہ برادر بہت معلوماتی تحریر ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ
  16. یوسف-2

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    اسامہ بھائی! مجھے تو شعر بھی بڑی مشکل سے یاد رہتے ہیں۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔
  17. یوسف-2

    دخترہلاکو اور مسلمان عالم کے مابین مکالمہ

    ماشاء اللہ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ ہم مسلمانوں کو ہدایت دے آمین
  18. یوسف-2

    سیاسی لوگ::(علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بس ایک بار انہیں منتخب تو ہونے دو یہ اقربا ء کی تو بدلیں ضرور تقدیریں :a6: :good::zabardast1:
Top