معانی کی بات کر لیتے ہیں۔
عربی لغت کے مطابق مادہ (میم عین یے) ہے۔ (مَعٰی سے) حرف جر مَعَ بن گیا: بمعنی ساتھ (مَعَہٗ : اُس کے ساتھ، مَعَنا : ہمارے ساتھ، مَعَ فَلانٍ : فلاں کے ساتھ) انگریزی میں اس کا قریبی معنی with, along with, together with وغیرہ کہہ لیجئے۔ یہ (مَعَ) خود حرفِ جر ہے سو، اسے ب کی...