’’اچھا لکھتے ہو، یار‘‘
"شہزاد عادل کی اپنی منتخب کی ہوئی بیس غزلیں ہمارے سامنے ہیں ، زمانی ترتیب میں۱۹۸۸ء سے ۲۰۱۴ء تک؛ جن میں ۲۰۰۰ء کی چار، اور ۲۰۱۴ء کی چار غزلیں ہیں، بقیہ میں پچیس برسوں سے شاعر نے بارہ غزلیں منتخب کی ہیں۔ یہ جو میں نے عنوان میں کہا ہے ’’اچھا لکھتے ہو‘‘، اس کی پہلی شہادت اس کا...