نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ۔(1)۔ اپنا کوئی تجربہ، کوئی آپ بیتی، کوئی مشاہدہ، کوئی خیال، کوئی تصور، کوئی نظریہ، کوئی خدشہ، کوئی امید، کوئی خواہش، کوئی آرزو، کوئی محرومی؛ کیا لکھنا ہے مجھے؟ اور اس میں کون سی ایسی خوبی ہے یا اس میں کون سی ایسی اہم بات ہے جو دوسروں تک پہنچنی چاہئے، یعنی اس کو لکھنا اور دوسروں تک پہنچانا کیوں...
  2. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    حوالہ در حوالہ در حوالہ ۔ یہ تو رسی بن گئی پوری۔
  3. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    چوری کرنے والا حوالے دیتا ہے؟یا حوالے کرتا ہے؟ آپ جانئے !
  4. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    کتاب میرے پاس پڑی ہے کسی وقت حوالے کے ساتھ نقل کرتا ہوں۔
  5. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    کسی کتاب میں "مثلث غزل" کے کچھ نمونے دیکھے، دیکھنے میں کچھ ایسے ہی لگتے تھے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    وہ چڑیل ہی کیا جو چیخیں نہ نکلوائے
  7. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ نے چونکہ لکھا ہے "برائے اصلاح" تو، اس پر بات کریں گے۔ ان شاء اللہ۔
  8. محمد یعقوب آسی

    یوں بے خبر نہ ہو

    لگی آگ دھیرے سے بڑھتی گئی کہ دل رفتہ رفتہ مرا جل گیا جناب لئیق احمد کے اس شعر کی تقطیع عروض ڈاٹ کام پر یوں ہوئی ہے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    یوں بے خبر نہ ہو

    یہ سائٹ کل کام نہیں کر رہی تھی۔ اس فقیر کی درخواست پر سید ذیشان اصغر نے خصوصی توجہ فرمائی اور فنی نقص جو بھی تھا، دور کر دیا۔ اس سے بھی فائدہ اٹھائیے گا۔
  10. محمد یعقوب آسی

    یوں بے خبر نہ ہو

    تلمیذ صاحب مرحوم کو محفل پر بھی ایک عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ اللہ کریم ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
  11. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    سوال پر ایک ظریفانہ بلکہ ستم ظریفانہ یاد آ گیا۔ ستم ظریفوں کا کہنا ہے کہ جب سلطنتِ مغلیہ کا شیرازہ بکھرا تو نسلوں کے نمک خوار اِدھر اُدھر بکھر گئے۔ پیشہ ور لوگوں میں کسی نے اپنا کوئی چھوٹا موٹا کام چلا لیا، کسی نے کسی نواب کے ہاں پناہ لے لی۔ سپاہی قسم کے لوگوں نے جتھے بنا لئے اور زیرِ زمین...
  12. محمد یعقوب آسی

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    انداز ہ ہے کہ یہ تمہید ہے۔ اور نثریہ انداز میں ہے۔
Top