ایسی جگہ پر آ کے (انسانی فہم میں بالکل واضح ہوتے ہوئے بھی) پروگرامر پھنس جاتا ہے۔ اور اگر اس کو وہ صورت درپیش ہو (مِیرا جی والی )
ع: نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا (پوری غزل)
تو اس کے حسابات اور بھی الجھ جاتے ہیں۔ سید ذیشان اصغر کے ساتھ بھی کوئی ایسی ہی الجھن ہو گی کہ اس کو سلجھائیں کیسے۔