جی یہ نام نہیں ہے۔ میں کون ہوتا ہوں نام دینے والا! میں نے عرض کیا کہ مادر پدر آزاد ہو گئی۔ لفظ نظم کا اضافہ آپ کر رہے ہیں۔ نام ان سے پوچھئے جو اس کے رسیا ہیں، میں نے تو عفیفہ کا ذکر تک نہیں کیا۔
سوال یہ تھا کہ جب آزاد نظم میں رکن کی پابندی ہے تو پھر وہ آزاد کیوں کر کہلائی۔ جواب میں عرض کیا ہے کہ...