بہت خوب محب بھائی
تمام لاہوریوں ایک لاہوری کا بہت بہت سلام
سب سے پہلے آپ گرما گرم پراٹھے انڈوں کے ساتھ پھڑکائیں اس کے بعد پیچھے بیٹھے ہوئے شیدے کی لسی کا ایک ایک گلاس پی کر ڈکاریں
میں اتنی دیر میں فارغ ہو کر۔۔اگر میرا آج ہیرا منڈی کا چکر لگا تو وہاں سے آپ کے لئے خصوصی پان کا ایک ایک جوڑا بنا کر...