نتائج تلاش

  1. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    وڈی سرکار۔۔۔ گلاس میں سےایک آدھ گھونٹ اگر بچا دیں گے تو اس مرید کا بھی بیڑا پار ہو جاوے گا۔:)
  2. پردیسی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    اکبر بادشاہ آج کے دور میں ہوتا تو آجکل کے لوگوں کے دین الہی کو دیکھ کر پاگل خانے جا مرتا
  3. پردیسی

    دل میں میرے ہوگیا، چِیر کمینہ سا -خالد مسعود خان

    واہ بابا جی واہ ۔۔۔کیا خوب مزاحیہ کلام پڑھوایا ہے۔۔۔اس کا مطلب ہے موسم کی مناسبت سے آپ کی طبعیت بھی چلبلی سی ہو رہی ہے مزا آگیا:)
  4. پردیسی

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    نین کے ساتھ خالی چائے بھی منہ میں مٹھاس بھر لاتی ہے۔۔۔ خوبصورت نوجوان،بلکہ سوہنا منڈا ،جلدی گھل مل جانا اور اعتبار کرنا شاید اس کی عادت میں شامل ہے۔ میرا مشاہدہ ہے،نین حساس بہت ہے۔ اللہ اسے ہمیشہ خوش اور صحت کی دولت سے مالا مال رکھے
  5. پردیسی

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    2008 میں آئے ہوئے مہمان کو 2012 کے اختتامی دنوں میں خوش آمدید سعود بھائی جب آپ آئے میں فعال نہیں تھا۔۔اب آیا ہوں تو دیکھا اتنے تھوڑے عرصہ میں اردو محفل کا رنگ بدل گیا ہے آپ کی کاوشوں کا بھی جواب نہیں خوش رہیں:)
  6. پردیسی

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    مائے نی میں کِنوں آکھاں بہت خوبصورت،انتہائی لاجواب شاعری بہت شکریہ محسن صاحب
  7. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    مری بیورو والوں کی لائین تو سپرٹ جیسی ہے۔اسے پی کر تو انسان ویسے ہی ابکایاں لینے لگتا ہے۔اس سے تو آپ ان کی ؤاڈکا پی لیں تو چلو گزارا ہوجاتا ہے
  8. پردیسی

    بشیر بلور شہید

    مکمل الفاظ غالباً کچھ اس طرح سے تھے، باقی باتیں یا بحث و مباحثہ چھوڑیں۔۔اگر وصیت کو مدنظر رکھا جائے تو شہید نہیں لکھا یا کہلایا جائے گا۔کیونکہ انہوں نے اللہ اکبر کو ماننے سے انکار کیا۔سو شہادت تو اللہ اکبر کو ماننے والوں کا تمغہ ہے۔سائینس و ٹیکنالوجی کے ماننے والوں کو ہلاک کہا جاتا ہے۔۔زیادہ...
  9. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ہاہاہاہاہہاہاہا۔۔خوب ہے۔۔بہت خوب کہا :laugh: :laugh::laugh:
  10. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    لیجئے عسکری بھائی جی آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔ برف کی تین ڈلیاں اور نیٹ شراب کے صرف چار گھونٹ۔۔۔اور پھر دس منٹ بعد اوپر سے یہ غزل اگر آپ جگجیت سنگھ کی آواز میں سنیں گے تو مزا نہ آئے تو میری طرف سے جرمانے کے طور پر بلیک لیبل کی دو بوتلیں بالکل مفت۔۔ شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے یہ میرے یار...
  11. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    خوب ہے یہ۔۔۔اگر اس کو پینے سے پہلے پڑھ لیں گے تو حلق سے نہیں اترے گی اور اگر اس کو پی کر پڑھ لیں گے تو پلے ہی نہیں پڑے گی
  12. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    واہ کیا ڈھونڈ کر لائے ہیں۔۔آخر پرانے ہیں نا۔۔ہلاگلا کی پٹاری سے کھینچ لائے
  13. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    بے عزتی کا کوئی غم نہیں۔۔۔کیونکہ شرابی ہوتا ہی بے عزت ہے۔۔۔تو پھر غم کیسا بس شاعری میں شراب کا رنگ ہونا ضروری ہے۔۔۔اگر چرس اور بھنگ کا رنگ بھی ہوگا تو پھر ملنگوں کی دھمال کا رنگ بھی چوکھا ہوگا
  14. پردیسی

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    جی جی ۔۔ویسے بھی سادی شاعری کا ملنگوں کے ڈیرے پر کیا کام۔۔سادی شاعری پر تو گھونٹ اندر جانے کی بجائے باہر نکل آئے گا :razz:
  15. پردیسی

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    کیا خوب کہا ہے آپ نے۔۔اگر ایسا ہوجائے تو پھر اس کوچے کا رنگ دیکھئے گا۔۔ آپ شاعرانہ نشست کا اہتمام کروائیے ہم وہاں گلاس چنواتے ہیں۔۔وہ بھی صراحی دار۔۔بالکل انارکلی کی گردن جیسے۔۔۔:grin:
  16. پردیسی

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بھرا جی اگر یہی غزل اپنے کوچے میں کہی جاتی تو ہم کپ کو گلاس سے بدل دیتے :LOL:
  17. پردیسی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    عاطف بھائی جی میں نے آپ سے عرض کیا تھا کہ میں اب ان بحث و مباحثوں سے کافی دور ہوں۔ طاہر القادری صاحب کی خوابوں سے لے کر لاہور ہائیکورٹ تک کی باتیں میرے علم میں ہیں اور ان کا ثبوت بھی کہیں میری پٹاری میں پڑا ہوگا۔ اس میں شک و شبہ کی بھی گنجائش نہیں کہ محترم یہ انٹرویو جو آپ نے پیش کیا ہے یہ بھی...
  18. پردیسی

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    خوب انتخاب کیا ہے بابا جی غضب یہ ہے کہ جب ہم نے آپ کی یہ انتخاب کی ہوئی غزل پر نگاہ ڈالی تو کافی کا کپ خالی ہو چکا تھا
  19. پردیسی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    اس ویڈیو کو میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگا دیا ہے۔سن کر ہی کچھ کہہ سکتا ہوں
  20. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    خراسانی بھائی ۔۔ عسکری نے بھی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے۔۔اصل میں ایک دن عسکری نے مجھے ولائتی خالی بوتلوں میں مٹکے والی دارو بھرتے دیکھ لیا تھا۔۔وہ ذرا ہماری غریبی کے دن تھے۔ اور آجکل ہم ولائیتی ہی پیتے ہیں۔۔۔وہ بھی پردیسیوں کی ائیرپورٹ سے پکڑی ہوئی۔۔:p
Top