برادر یہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی۔۔۔
ہوتی تو دیکھ بھال کے ہی ہے۔۔ویسے کوئی ایک آدھ بندہ پھڑک جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
ہمارے ہاں لاہور میں بسنت کا تہوار ہوا کرتا تھا۔۔اس دن جب تک بچوں بڑوں کی دو چار گردنیں کاٹ نہیں لیتے تھے ہم لاہوریوں کو چین نہیں پڑتا تھا
خالی بھنگڑے نہیں برادر۔۔اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔مثلاً (آپ کے پوچھنے سے پہلے بتا دوں نا) ۔۔ حلوہ پوریاں ،مٹھایاں ، وڈے وڈے قتلمے ،لمبے شورے (شوربے) ،نہاریاں،پاوے (بکرے دے)
تو پھر۔۔۔۔
کبھی آؤ نہ ملنے حقیقتوں کی سرحد پار :)
بسم اللہ جناب ۔۔۔ہمیں تو تمنا رہتی ہے کہ کوئی باہر والا ہم لاہوریوں سے کبھی مل لے اور آپ تو ماشااللہ ویسے بھی سید بادشاہ ہیں۔اور بقول اپنے شمشاد بھیا کے ہم ٹھہرے ۔۔'' پیر دیسی'' تو۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے مستانے پانچ سات
میرے پیغام ابھی موڈیریٹر کی منظوری کے منتظر ہیں۔۔۔
چہ خوب
محترم ان سب تصویروں میں انسانوں نے کپٹرے پہنے ہوئے ہیں۔۔۔
ہاں اگر اجازت دیں تو آج کی ڈیفنس کی کوٹھیوں کی بغیر کپڑے والی تصاویر بھی پوسٹ کر سکتا ہوں جو کہ ہمارے فوٹو گرافر کی انعام یافتہ ہیں
یہ تازہ تصاویر لاہور میں نیوائر نائٹ کی ہیں جو کہ ہماری اردو ویب نیوز کے فوٹو گرافر نیر احمد شکوہ کی کاوش ہیں۔نیر احمد شکوہ ویسے تو کافی اچھے فوٹو گرافر ہیں مگر کبھی کبھار ہماری طرح چولیں مارنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔اب دیکھتے ہیں آپ لوگ ہمارے فوٹوگرافر کی چولوں پر کیا کہتے ہیں۔ویسے ایک بات ہے...
ہمارا کہنا ہے کہ جب دو انسان ایک دوسرے سے اتنی شدت سے محبت کرتے ہوں تو روٹھنے پر اتنی ہی شدت سے منانا بھی دونوں کا حق ہے۔اس کے لئے اگر ایک کو روٹھے ہوئے صنم کے پیروں میں گِڑ گڑا کر معافی بھی مانگنا پڑے تو جائز ہے۔
اگر اس سے اس کی انا کو ٹھیس پہنچتی ہے تو اس کو محبت بھی نہیں کرنی چاہئے
محترم الف نظامی بھائی آپ کے ٹیگ کرنے کا شکریہ
اب آ گیا ہوں تو تھوڑا تبصرہ کرنا میرا حق بنتا ہے۔۔زیادہ نہیں صرف دس بیس الفاظ
میں دیکھ رہا ہوں کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم طاہرالقادری ہوگا
اور میں یہ بھی دیکھتا ہوں کہ پاکستان کا حال کچھ یوں ہوگا کہ۔۔۔
سر پی ٹوپی نیچے سے ننگا ۔۔۔۔ :twisted: