نتائج تلاش

  1. پردیسی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    نہیں میں نے یہ تصاویر دونوں میں سے کسی جگہ بھی نہیں دیکھیں۔۔مگر نیٹ کے شاید کسی گوشے میں دیکھیں ہیں،،کہاں۔۔۔یہ یاد نہیں۔ ویسے میں مطمعن نہیں ہوں ان تصاویر سے۔۔۔پتہ نہیں کیوں
  2. پردیسی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    رزلٹ کو بہتر تو نہیں بنایا جا سکتا مگر مصنوعی طور پر اس میں خوبصورتی کو کم یا زیادہ کیا جاسکتا ہے۔بلکہ یوں جانئے تصاویر کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا
  3. پردیسی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    یہ تصویریں شاید پہلے سے میری دیکھی بھالیں ہیں۔ یہ ان کی اصلی ریزولیشن نہیں ہے اور ویسے بھی ان تصاویر کو ایڈیٹ کیا گیا ہے۔
  4. پردیسی

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    بہت خوب فرخ بھائی کچھ شاعر ایسے ہوتے ہیں جنکا کلام بار بار پڑھنے کے باوجود بھی نیا لگتا ہے۔ان میں ایک ساغر صدیقی بھی ہے
  5. پردیسی

    تبسم جانے کس کی تھی خطا یاد نہیں ۔ صوفی تبسّم

    ایک شعلہ سا اُٹھا تھا دل میں جانے کس کی تھی صدا یاد نہیں بہت خوب فرخ برادر
  6. پردیسی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    جی ہاں۔۔اور کیسی عجیب بات ہے اپنی حکومت کو برطرف کرنا۔ پیپلز پارٹی کے ریکارڈ بھی اسی کی طرح عجیب ہیں۔
  7. پردیسی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    رنگ بازی۔۔۔۔:razz: نوٹ۔۔یہ پنجابی کا لفظ ہے اس لئے اس کو غلط معنوں میں نہ لیا جائے اور اس کا مفحوم پنجابی زیادہ بہتر جانتے ہیں
  8. پردیسی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    کوئٹہ ‘(اردو ویب نیوز) بلوچستان میں آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے رات گئے وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اور گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے ہمراہ علمدار پر روڈ پر شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی ہے ۔وزیر اعظم نے لواحقین سے تعزیت کرنے کے بعد کہا...
  9. پردیسی

    منیر نیازی اوہ چانن جہیڑا اجے نئیں دسیا -- منیرنیازی

    مُکھ جہیڑا ظاہر نئیں ہویا حکم جو اُپروں آیا نئیں واہ ودھیا ودھیا جی
  10. پردیسی

    چاند

    آپ شاید بھول گئے۔۔چاند پہ ایک نانی اماں بھی ہوا کرتی تھیں جو چرخہ کاتا کرتی تھیں۔:)
  11. پردیسی

    اردو بلاگنگ کے ترقی دہندہ کو اعزاز

    جگر جان میرے الفاظوں سے سڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔اگر تاریخ لکھی تھی تو دل بھی بڑا کرو۔اگر بلال صاحب نے یہ پوسٹ نہ کی ہوتی تو میں یہ باتیں بھی نہ لکھتا۔میرے محترم مجھے تمغوں طبلوں کی ضرورت نہیں ہے۔ویسے بھی میں نے مفت کام چھوڑ دیا ہے۔اب میں تمغوں کے لئے نہیں پیسوں کے لئے کام کرتا ہوں۔اس لئے میں گلہ...
  12. پردیسی

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
  13. پردیسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    آج کے دھماکوں میں کوئٹہ میں۔۔تقریباً 11 افراد سوات میں شام کو تقریباً 23 سے زیادہ ہو جائیں گے ۔ یہ تھے آج کے دھماکے :) جس کی میڈیا پر تیسرے درجے کی خبریں بنی اور محترم الطاف حسین کے دھماکے کی خبر اب بھی پہلے نمبر پر ہے۔ ادھر انڈیا جارحیت کر کے اپنے میڈیا کے زریعہ سے پروپیگنڈا میں مصروف ہے۔اس کے...
  14. پردیسی

    اردو بلاگنگ کے ترقی دہندہ کو اعزاز

    برادر بلال اعظم صاحب آپ تحقیق کریں۔۔خود سے کہنا میاں مٹھو بننے والی بات ہو گی۔۔۔۔مگر تحقیق ایسی نہ کریں جیسی ایم بلال صاحب نے کی۔۔۔اردو بلاگنگ کی تاریخ یا کوئی بھی تاریخ یاری دوستی یا اس نگاہ تک پہنچ کر نہیں بنائی جاتیں جہاں تک بندے کی نگاہ پہنچے۔۔۔بلکہ کوئی بھی تاریخ تحقیقی نگاہ سے بنائی جاتی...
  15. پردیسی

    موروثی سیاست کا خاتمہ کرنے والے قادری کا پورا خاندان ہی پارٹی ہیڈ

    اسپغول تے کجھ نہ پھول۔۔۔۔۔ نیک ناموں کے ہی نام ہوتے ہیں
  16. پردیسی

    فوٹو شاپ کریش فائل مسئلہ

    محترم ہمارے تجربے لے لحاظ سے کوئی حل نہیں۔۔۔ جب تک آپ اس کا جگاڑ ڈھوندنے کی کوشش میں وقت شریف ضائع کریں اس سے بہتر ہے اسی پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کر دیں
  17. پردیسی

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    خوب ہے جی
  18. پردیسی

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    جزاک اللہ ماشااللہ بڑا اچھا سلسلہ ہے
  19. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    سرکار یہ وہی جگہ ہے۔۔۔بچھڑے تھے ہم جہاں سے:) یعنی آپ کو ہم نے پینو سے کیا ملوایا۔۔آپ تو ملنے سے بھی گئے۔:eek: ویسے ہمارے پاس ایک چھینو بھی ہے:twisted:
  20. پردیسی

    مبارکباد باباجی سالگرہ مبارک

    محترم بابا جی سرکار۔۔ہماری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔ بس اب جلدی سے شادی کروا لیں اس کی مبارکباد بھی دینا ہے:)
Top