نتائج تلاش

  1. پردیسی

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
  2. پردیسی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کے والد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔آمین
  3. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

    آپ تصویری کھینچیں گے تو پھر اپنے کیمرے میں ہی آئیں گے ۔۔۔۔:LOL:
  4. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    غلطی ہو گئی۔۔۔تصاویر آپ نے کھینچی اور آپ کا نام ہی نہیں :)
  5. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

    تلمیذ بھائی جی آپ کا بہت شکریہ آپ کی بات بجا ہے کہ تصاویر کے نیچے نام لکھنے سے ناظرین کو ان کے متعلق آگاہی حاصل ہو جاتی۔۔۔رات میں کوشش کروں گا کہ جن کا مجھے یاد ہے ان کا نام لکھ دوں
Top