نتائج تلاش

  1. پردیسی

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    اچھی تصویریں ہیں۔۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھا کیمرہ ہوتا تو ان تصویروں کا جواب نہ ہوتا۔۔ بحرحال خوبصورت فوٹو گرافی ہے۔۔۔یارا کوئی کمیٹی شمیٹی ڈال کر کوئی اعلیٰ سا کیمرہ لے ہی لو
  2. پردیسی

    میرا تعارف

    خوش آمدید عزت مآب محترم ملک بلال صاحب یہ اتنے بڑے بڑے القاب سے آپ کو اس لئے نواز ہے کہ آپ فیشن ڈیزائنر ہیں۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں کے۔۔۔۔:twisted:
  3. پردیسی

    تعارف میں کون ہوں؟

    بسم اللہ سرکار ۔۔۔ جی آیاں نوں خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر :kissing:
  4. پردیسی

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. پردیسی

    محفل سے بار بار اخراج

    پورے ویب پر وائرس کا حملہ ہوا ہوا ہے۔۔۔میری نیوز سائٹ کا بھی یہی حال ہے۔کل تو بنگلہ دیش سائبر آرمی نے ہیک کر لی تھی۔بحرحال برقت پتہ چلنے سے ان کو نکال باہر کیا۔مگر بار بار سپامنگ کی وجہ سے سائٹ بہت سلو ہو جاتی ہے۔ کل ایک اور حل کیا ہے جو آپ بھی کر لیں تو بہتر ہوگا۔سرور کے پینل میں پاسورڈ...
  6. پردیسی

    محفل سے بار بار اخراج

    آپ صحیح فرما رہے ہیں۔۔۔کچھ دن سے ایسا ہی ہے۔نوٹیفیکیشن کے ساتھ بھی ایسا مسلہ ہے کوئی ملتا ہے کوئی نہیں ملتا۔۔۔بس یوں جانئے کہ نخریلی محبوبہ جیسا معاملہ ہے آجکل محفل کے ساتھ ۔۔:LOL:
  7. پردیسی

    برفباری۔۔۔

    بہت ہی خوبصورت۔۔۔مزا آیا تمام تصاویر دیکھ کر
  8. پردیسی

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بہت اچھی تحریر بہت بہت مبارک ہو امین بھائی جی
  9. پردیسی

    تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی

    میڈم تمنا ایک معصوم مخلوق ہیں۔پاکستان میں انہیں کھسرا ،ہیجڑا ، خواجہ سرا جیسے پیارے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔جبکہ تھائی لینڈ،سنگاپور اور اس سے ملحقہ ملکوں میں اسے لیڈی بوائے بھی کہتے ہیں اور مغربی ممالک اور امریکہ میں اسے ''گے'' بھی کہتے ہیں۔ باقی اس کے بارے مکمل تفصیل آپ کو سینئر لوگوں سے مل...
  10. پردیسی

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    محترم اصلاحی صاحب کا سوال صرف یہ ہے کہ، سب سے پہلے تو یہ دیکھنا یا جاننا پڑے گا کہ ادب کیا ہے ؟ بغیر کسی تہمید یا آسان لفظوں میں یوں سمجھئے کہ اپنی حدود میں قید خوبصورت الفاظوں سے سجی سنوری تحریر جس میں کوئی مقصد چھپا ہو کو ہم ادبی تحریر کہہ سکتے ہیں ۔ کچھ لوگ کسی اچھی تحریر کو بھی ادبی کہتے...
  11. پردیسی

    سیاسی جماعتیں؟

    پاکستان آرمی کے دور میں ملک میں سب سے زیادہ ترقی ہوئی۔ ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں
  12. پردیسی

    تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی

    جس بھی مشن پر لگائیں گے اور زیادہ تیز طراری سے کام کریں گے:laughing:
  13. پردیسی

    تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی

    بھائی جی آپ گروپ والوں کو لگائیں تو صحیح۔۔۔باقی کام پینو اور تمنا کریں گی:razz:
  14. پردیسی

    تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی

    آج لاہور کے خوبصورت موسم کی مناسبت سے آپ سب کے لئے گرما گرم مونگ پھلی کا تحفہ۔۔ تو جناب میڈم تمنا کے ساتھ گرما گرم مونگ پھلی کا مزا لیجئے
  15. پردیسی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    شنید یہ بھی ہے کہ پاکستان میں ان کے خلاف کچھ مقدمات کا آغاز ہونے والا ہے۔۔۔۔ شکر کریں عقیدے کے قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ورنہ ان میں سے آدھے بیچارے سردی اور بارش سے بیمار ہو کر اللہ کو پیارے ہو جاتے۔
  16. پردیسی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    بہت خوب قیصرانی بھائی۔۔مزا آیا تصاویر اور آپ کی فوٹوگرافی دیکھ کر
  17. پردیسی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    میں بھی چاہتا ہوں کہ میرے پاس تمام موضوعات پر بے شمار کتابیں ہوں جنہیں میں گاہے بگاہے پڑھتا رہوں اور لوگوں پر اپنے علم کا رعب جما سکوں۔:) مگر میرے پاس تھوڑی کتابیں خریدنے کے لئے تو پیسے ہیں مگر زیادہ کے لئے نہیں میری خواہش ہے کہ کوئی مجھے بھی مفت میں کتابیں دے دے پھر سوچتا ہوں کہ لوگ تو کتابیں...
Top