نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد

    پا جی۔۔۔تسی بغیر سکواڈرن توں وی حکم دیو پہنچ جائے گی :)
  2. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

    پہلی اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد مورخہ 26-27 جنوری 2013ء کو ایوانِ صنعت و تجارت لاہور پاکستان میں کیا گیا اچھی مینجمنٹ کی بدولت اس کانفرنس کو سال کے شروع کی بہترین کانفرنس کہا جا سکتا ہے ایسی کانفرنس جو نظم ظبط کا اعلی ترین نمونہ تھی جس میں تمام اردو بلاگرز کو عزت و احترام دیا گیا اس کانفرنس...
  3. پردیسی

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد

    بہت شکریہ آپ کا ایک دوسری پوسٹ میں تفصیلی تو نہیں بس کچھ تھوڑا سا لکھ رہا ہوں اور ساتھ ہی تصاویر بھی چسپاں کر رہا ہوں
  4. پردیسی

    ناصر کاظمی نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے۔۔۔ناصر کاظمی

    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیئے بہت خوب :)
  5. پردیسی

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد

    اے سی جے اے کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس کے دو دن اچھے گزرے۔آخری دن یعنی آج اتوار کو آخر میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں اردو محفل اور خصوصا نبیل نقوی کی اردو کے لئے خدمات کے طور پر سند دی گئی جسے شعیب صفدر نے وصول کیا۔بعد ازاں وہ سند مجھے دے دی...
  6. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    دائیں سائیڈ سے پہلےخوبصورت سا لڑکا شاکر بھیا ، اس کے بعد دبنگ سا لڑکا شعیب صفدر ،نئے بلاگر نام غالباً امین،فخر نوید فرام پاک گلیکسی،کاشف نصیر۔کراچی سے اردو بلاگر
  7. پردیسی

    ناصر کاظمی جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے

    ہم نے دیکھے ہیں وہ سناٹے بھی جب ہر اک سانس صدا ہوتی ہے بہت خوب نیرنگ بھائی جی۔۔۔۔
  8. پردیسی

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    کانفرنس کا پہلا دن اچھا تھا۔۔۔مکمل تفصیل کانفرنس کے اختتام پر لکھی جائے گی
  9. پردیسی

    اردو محفل کے نام - ایک پیغام

    واہ خوب ہے جی۔۔اچھی شاعری
  10. پردیسی

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    بہت زبردست عاطف بھائی میرا خیال ہے آپ نے پنگے کافی لئے ہوں گے :LOL: شکر کریں بچت ہوگئی۔۔نہیں تو گاؤں والے درخت کے ساتھ باندھ کرگنوں سے پھینٹی لگاتے ہیں :LOL:
  11. پردیسی

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    اہم معلومات کے لئے بہت شکریہ نبیل بھائی، اصل میں مجھے بھی شک ہے کہ جب سے میں نے Filezila ایف ٹی پی کلائنٹ استمال کیا تھا تب سے ہی کوئی پنگا ہوا ہے۔دوسرا میں کسی ایسے بندے کا سوفٹ وئیر استمال نہیں کرتا جس میں میں اعتبار نہ کروں۔۔پچھلے دنوں یہ بھی بد احتیاطی ہو گئی تھی۔ اب اللہ کا شکر ہے میں نے...
  12. پردیسی

    چل یار باہر چلیں

    بہت زبردست عسکری برادر مزا آگیا اتنی خوبصورت تصاویر دیکھ کر:)
  13. پردیسی

    موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

    آپ کو میسیج بھی نہیں کرنا پڑے گا اور آپ کو ٹویٹر سے مفت خبریں،سپورٹس،ہر قسم کی انفارمیشن،یعنی جو آپ چاہیں آپ کے موبائیل پر مفت مل سکتی ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹویٹر پر اپنا ایک اکاؤنٹ بنائیں مثال کے طور پر مجھے ایڈ کریں جب مجھے ایڈ کر چکیں تو میرے نام پر کلک کریں پروفائل سمری کی ایک ونڈو اوپن ہوگی...
  14. پردیسی

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    محترم پھر بسم اللہ کریں۔۔لکھ دیں ایک تحریر۔۔میرے جیسوں کا بھلا ہوگا
  15. پردیسی

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    محترم میں آپ کی بات سے متفق ہوں
  16. پردیسی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    خوب ہے جی ۔۔۔ ہم پائتھون کی الف ب بھی نہیں جانتے۔مگر ہو سکتا ہے کبھی ریفرنس کے لئے مفید ہو جائے چلیں ہم نے بھی بغیر ٹیگ کے جوائن کر لی ہے :)
  17. پردیسی

    ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات اور مشورہ درکار ہے

    محترم دوستو ہماری اردو ویب نیوز جو کہ ایک پاکستانی ہوسٹنگ کمپنی ویب سول پر عرصہ دو سال سے ہوسٹ تھی ہیک کر لی گئی ہے۔۔۔ہمارے خیال میں اس کمپنی کی سیکورٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن ہوا ہے۔ اب ہمیں کوئی پاکستانی یا باہر کی اچھی کمپنی جس کی سروس بہت بہتر ہو کی ویب ہوسٹنگ کے متعلق معلومات درکار...
Top