نتائج تلاش

  1. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    اوہو۔۔۔ہماری دعا ہے آپ صحت مند اور ہنسی خوشی رہیں
  2. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    بوتل کو گولی ماریں بھائی جی۔۔ہمیں آپ کے آنے کی خوشی ہوئی ہے۔:bighug: جب کبھی آپ پاکستان آئےتو بوتلیں ہی بوتلیں ویسے کہیں ہماری بھرجائی کے غم میں کہیں ریگستان میں تو نہیں نکل پڑے تھے:LOL:
  3. پردیسی

    عشق کوہِ گراں ہے، لگتا ہے۔ عاطف سعید

    غالباً قبض جیسا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔:laughing: معافی چاہتا ہوں۔۔جلدی میں ٹائیپ کی غلطی سے ایسا ممکن ہوا
  4. پردیسی

    عشق کوہِ گراں ہے، لگتا ہے۔ عاطف سعید

    شکریہ آپ کا ظبط برادر
  5. پردیسی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے اچھی کوشش ہوگی۔اس سے آپ کو بھی اس ٹینشن سے نجات مل جائے گی کہ ہم نئی سیکورٹی ڈالتے ہیں اور یار لوگ اسے خاطر میں نہ لاتے ہوئے دوسرے دن ہی 25 روپے کی سی ڈی میں ڈال کر فٹ پاتھ پر سجا دیتے ہیں :LOL: محترم منظر برادر ۔۔ اوپن سورس میں کر دیں گے تو نام رہ جائے گا۔۔۔اور اگر نہ...
  6. پردیسی

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    ماشااللہ ہماری جانب سے شمشاد بھائی آپ کو اتنا بڑا منصب مبارک ہو
  7. پردیسی

    عشق کوہِ گراں ہے، لگتا ہے۔ عاطف سعید

    خوب ہے شیزان صاحب۔۔عاطف کا سارا کلام ہی خوب ہے اگر آپ عاطف کو جانتے ہیں تو میرا سلام کہئے گا اور انہیں کہئے گا کہ یہاں بھی سب عاطف ہی ہیں۔۔انہیں بھی دعوت ہے کہ بنفس نفیس یہاں آکر اپنی شرینی ہم لوگوں میں بانٹیں
  8. پردیسی

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب خلیل صاحب۔۔خوب انداز بیاں اور اچھی تصویر کشی مزا آگیا۔۔خوش رہئے
  9. پردیسی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    پندرہ سال سے لے کر 22 سال سال تک لڑکے کی بھرپور جوانی کی عمر ہوتی ہے لڑکیاں 14 سال سے لے کر 25 سال تک بھر پور جوان ہوتی ہیں۔مگر لڑکیوں کی میچور جوانی کی عمر 18 سال سے 32 برس کی درمیانی عمر ہے۔ویسے لڑکیاں 35 سال تک بھرپور جوان رہتی ہیں۔اور 40 سال کی عمر تک ان کی جوانی کو زنگ نہیں لگتا۔۔ لڑکوں...
  10. پردیسی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    بہت ہی خوبصورت قیصرانی بھائی میں نے آپ کی تصاویر آپ کی بغیر اجازت کے اپنے پاس محفوظ کر لیں ہیں۔امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔۔۔ میں جب ان تصاویر پر ان کی مناسبت سے شاعری لکھوں گا تو کوئی اور واہ واہ کرے یا نہ کرے مگر میں ضرور واہ واہ کرنے پر مجبور ہو جاؤں گا۔۔:LOL: شکریہ قیصرانی بھائی
  11. پردیسی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    قیصرانی بھائی کچھ نئی تصاویر بھی ارسال کریں ۔آجکل تو ویسے بھی برفباری ہو رہی ہو گی۔۔ چلیں ہم بھی مفت کی سیر اور برفباری کا نظارہ کر لیں گے :)
  12. پردیسی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    برطانیہ اور امریکہ کو ابھی الطاف حسین کی ضرورت ہے۔اس لئے دلی دور است
  13. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    برادر گوگل زندہ باد ۔۔۔۔آپ کہیں تو آپ کو بھی پیش کروں :)
  14. پردیسی

    پشاور دھماکہ ۔۔۔بشیر بلور شدید زخمی

    آخری اطلاعات آنے تک بشیر بلور جاں بحق ہو گئے ہیں
  15. پردیسی

    پشاور دھماکہ ۔۔۔بشیر بلور شدید زخمی

    پشاور‘ ڈھکی نعلبندی میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق ، بشیر بلور سمیت متعدد شدید زخمی پشاور‘(اردو ویب نیوز) پشاور کے علاقے ڈھکی نعلبندی میں اے این پی کے اجلاس کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بشیر بلور کے پرسنل سیکریٹری اور ایس ایچ او تھانہ کابلی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ...
  16. پردیسی

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ہماری جانب سے رانا صاحب کو ہزاروی مبارک:grin:
  17. پردیسی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بھرا جی لوگوں کی آرا،پسند یا ناپسند کی پروا کئے بغیر لکھتے رہئے۔۔۔خود کی سوچوں پر پہرے لگائیں گے تو پاگل خانے جا پہنچیں گے۔ باقی کا تو میں نہیں کہتا مگر مجھے آپ پسند ہو۔۔یعنی میرا مطلب ہے آپ کی تحریروں سے ہے۔۔جن کو میں پسند کرنے کے ساتھ ساتھ انجوائے بھی کرتا ہوں:)
  18. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    عسکری بھرا جی بس اب آجائیں۔۔۔آج ویسے بھی ہفتہ کی رات ہے۔۔آپ کے لئے آج میں نے سو سال پرانی سپیشل وہسکی کا بندوبست کیا ہے۔۔۔جس کا ایک پیگ ہی آپ کو ہر غم سے بے نیاز کردے گا۔۔۔۔مممم میرا مطلب ہے۔۔خوشیا ں ہی خوشیاں:twisted:
  19. پردیسی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    محترم بہت سے وائیرس سکین اس آٹو رن نامی وائرس کو پکڑ ہی نہیں سکتے۔۔اس کے دکھ کی وجہ سے میں نے اپنی چیہیتی ونڈو دو بار پھڑکائی تھی۔۔اب میں سیانا ہو گیا ہوں۔اب میں نے آٹو رن وائرس سے بچاؤ کے لےلئے '' یو ایس بی ڈسک سیکورٹی '' نامی وائرس سکین بھر چھوڑا ہے۔۔جو ایسے وائرس کو آتے ہیں پھڑکا دیتا ہے
Top