آپ کے لیپ ٹاپ میں آٹو وائرس نامی وائرس سرایت کر گیا ہے۔۔۔یہ وائرس عموما یو ایس بی لگانے سے آتا ہے۔
اس وائرس کے داخل ہونے کے اب آپ کو اپنا لیپ ٹاپ کسی اچھے وائرس سکین سے سکین کرنا پڑے گا
آن لائن شاپ بنانے اور اسے چلانے کے لئے کوئی خاص گیدڑ سنگھی کی ضرورت نہیں ہے۔اگر آپ ویب ماسٹر ہیں تو یہ بہت آسان ہے۔
اگر نہیں ہیں تو کوئی مسلہ نہیں۔
سب سے پہلے یہ دیکھئے کہ آج کل لوگوں کا رحجان کون سے چیزیں خریدنے پر ہے۔۔۔اس کے لئے گوگل کی مدد لیجئے
چند دن پہلے تک موبائل اسیسریز،بچوں کی...
مایا بذات خود ایک قیامت تھی۔۔اب اگر قیامت کے ساتھ قیامت نہ منائی جاتی تو یہ قیامت کے ساتھ حق تلفی ہوتی
سو یار لوگوں نے مایا کے ساتھ مل کر قیامت برپا کی
اب اس کے بعد یار لوگوں نے غسل کیا یا نہیں ۔۔۔۔اس کی تحقیق ہونا ابھی باقی ہے:cry2:
ہمم بہت خوب اور بہت بہت دلی مبارکباد
نبیل بھائی حقیقت میں مبارکباد کےمستحق ہیں کیونکہ ان کے بیشتر مراسلے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور اہم بھی ایسے کہ ان مراسلوں سے انٹرنیٹ پر اردو زبان کا انقلاب برپا ہوا۔
علم و ہنر بہت سے لوگوں کے پاس ہوتا ہے مگر اس علم و ہنر کو بے لوث ہو کر بانٹنے کی توفیق...
قیصرانی بھائی جی۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ بل اچھا ہے ۔۔مگر محترم یہ پاکستان ہے ۔یہاں پولیس کے پاس پہلے ہی بے انتہا اختیارات ہیں ۔۔۔
اب اس بل کی رو سے ہوگا یہ کہ ایجینسی کے آدمی کسی بھی شخص کو کسی بھی شک میں پکڑ کے قانونی طور پر اندر کر سکتے ہیں۔اس کے اس شخص کا ملزم یا مجرم ثابت ہونا شرط نہیں ہو...
قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد ‘(اردو ویب نیوز) قومی اسبملی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بل عام شہریوں کے خلاف نہیں بلکہ ان کی حفاظت کے لیے ہے ۔آج جمعرات کو وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جس کی ایوان نے شق...