نتائج تلاش

  1. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ویلیم یا کہ ڈیزی پام ۔۔۔ یہ دوا مکمل طور پر ذہن کو بے سدھ کر دیتی ہے ۔۔مگر ذہن بیدار رہتا ہے ۔۔۔ یہ اس کا سائڈ افیکٹ ہے ۔۔۔دل کے مریضوں کو یہ دوائی نہیں دے سکتے ایٹی وان ۔۔۔ یہ بھی بے سدھ کرتی ہے مگر اس سے سکون آور نیند آ جاتی ہے ۔۔ اس کا سائڈ افیکٹ یہ ہے مسلسل کھانے والے کو اسے چھوڑنا مشکل...
  2. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ایک گولی رازانہ یا بوقت ضرورت کھانے سے وہ نشہ نہیں کہلاتا۔۔۔اب اس دھاگے میں آپ پر کوئی فتوی لگ جائے تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ کیونکہ آپ نے خود قبول کر لیا ہے۔۔:notworthy:
  3. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    پنجاب میں پچھلے چند سالوں سے نسوار کا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔۔۔ اس کا طریقہ بالکل ہیروئین کی پنی جیسا ہے۔۔۔ یعنی نسوار کو سگریٹ کی پنی پر رکھ کر نیچے سے سلگا کر اس کا دھواں ناک کے راستے حلق میں اتارنا ۔۔۔ ایک اور نشہ جو پچھلے کچھ سالوں میں تیزی سے پھیلا ۔۔۔وہ صمد بانڈ کا ہے ۔۔ جسے سونگھ کر لوگ...
  4. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ایٹی ون کی جگہ آجکل لوگ لیگزوٹینل کا نشہ کر رہے ہیں
  5. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    نو پرابلم آج ہفتہ ہے ۔۔۔صبح ساتھ ہی چلیں گے
  6. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ایٹی ون کو بند کر دیا گیا ہے ۔
  7. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    وہ ابھی پاکستانی بھائی پکاریں گے کیونکہ ان کی بوتل آدھی ہوچکی ہے :razz:
  8. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    نہیں الٹی نہیں کرنے بلکہ الٹا ہونا ہے۔۔۔۔۔دیکھیں ذرا چاند نکلا یا نہیں :twisted:
  9. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    قیصرانی بھائی نے اسی دھاگے کی کسی پوسٹ میں اپریشن کا ذکر کیا تھا کہ انہیں آدھی گولی کھلائی گئی تھی۔۔۔۔ اس گولی کا نام ( فینو باربی ٹون) ہے۔۔دس پندرہ سال پہلے وہ بہت زیادہ استمال ہوتی تھی۔۔گولیاں کھانے والے نشئی اسے بھی بے تحاشا استمال کرتے تھے۔۔آجکل ملتی ہے مگر اس کی افادیت اتنی نہیں ہے
  10. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ٍاتح بھائی یہ پینے کے لئے ہے یا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    پا جی ذرا ایک پیگ بنا کر بھی سمجھائیں تاکہ ہم انجانے لوگوں کے علم میں بھی اضافہ ہو
  12. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    بہت سے بھائیوں نے بار بار ہیروین کا ذکر کیا ہے ۔۔میں نے عرض کیا تھا جو میں نے چار چیزیں بتائیں تھیں باقی سارے نشے ان چاروں سے ہی نکلتے ہیں۔ہیروئین افیون کا ست ہے۔۔یعنی افیون کی اعلی ترین قسم ۔۔۔ انتہائی خطرناک نشہ ۔۔مرنے تک ساتھ دیتا ہے۔۔میں نے بہت کم لوگوں کو اسے چھوڑتے دیکھا ہے۔۔۔انگریزی دواؤں...
  13. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    جگر جان، جہاں تک جذبات مجروح کرنے کا تعلق ہے اس کو میں تسلیم کر لیتا ہوں ۔۔۔البتہ نہ ہی میں نے کاری ضرب لگائی ہے اور آتما کی تو خیر بات ہی نہ کریں ۔۔اب گھائل چیز کو کیا گھائل کرنا۔۔۔:razz: اب بات یہ ہے جو پیتے ہیں وہ بھی انسان ہیں اور جو نہیں پیتے وہ بھی ۔۔اب جو نام لوگوں نے رکھ چھوڑے ان کو تو...
  14. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں ۔۔۔۔۔ ایہہ پے جان گے ٹنگاں نوں سب سے پہلے تو بہت شکریہ منتظمین کا کہ انہوں سے اس دھاگے کو علیحدہ کر کے اس کی مناسبت سے ایک بہترین نام رکھا یہاں ایک اور بات بڑی اہم ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ یہاں اس دھاگے میں بحث یا معلومات بہم پہنچانے والے محترم اصحاب بھی ان نشے جیسی لعنتوں...
  15. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ویسے یہ انتہائی نایاب دھاگہ ہے ۔۔۔۔ اگر اس میں سے کسی بھی الفاظ کے ساتھ زیادتی ہوئی تو کچھ لوگوں کی نشے اور اس کی چیزوں بارے معلومات ادھوری رہ سکتی ہیں
  16. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    پا جی اب اتنی پینے کے بعد وہ نہ آیا
  17. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ہاہا ہا ہا۔۔۔ شاید اس لئے میرے بچے مجھے پاپا کہتے ہیں :LOL:
  18. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    دھاگہ بہت تیز جارہا ہے۔۔۔میرا خیال ہے ہم سب نشئی ہیں ۔۔۔
  19. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    او ہو بھائی جی ۔۔۔ایسا نہیں اگر آپ ان کا داخلہ بند کریں گے تو وہ چھپ چھپ کر غلط کام کریں گے۔۔۔اس لئے ان کو ایک حد کے اندر آزاد چھوڑ دو۔۔۔۔ اب حد کیا ہے ،یہی کہ جیسا میں نے سرعام نہیں لکھا
  20. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    بھولے نہیں بھائی جی ۔۔۔اصل میں اس سے صدر،وزیراعظم،وزیر مشیر تو بن سکتے ہیں مگر بادشاہ نہیں
Top