محترم شاہنواز عامر صاحب ۔۔جذباتی انسان کو کسی بھی بحث و مباحثہ میں حصہ ہی نہیں لینا چاہئے ۔اس سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے حتی کہ بندہ انٹا غفیل بھی ہوسکتا ہے۔۔( فوتگی اس لئے نہیں لکھا کہ کہیں آپ ڈر ہی نہ جائیں :lol: )
ویسے کیا دھاگہ ہے محترم دوستو ، مزا آ گیا پڑھنے کا۔بڑا نالج حاصل کیا ہے جی میں نے...