نتائج تلاش

  1. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بہت شکریہ جیسبادی بھائی سورس فورج اور ہوٹ سکرپٹ پر کافی دنوں سے ڈھونڈنے کے بعد بھی مسئلہ حل نہ ہو سکا تھا۔گوگل پر بھی مغز ماری ہوئی مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ شارق مستقیم بھائی جی،آپکا بھی بے حد شکریہ جو آپ نے اتنی مصروفیت میں بندہ کو مایوس نہیں کیا۔ اصل میں شارق بھائی اسی...
  2. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم ذکریا بھائی آجکل میں ہدایہ والوں کی ویب سائٹ کو اردو فونٹ میں ڈھال رہا ہوں۔اور میں چاہتا ہوں کہ اس میں آر ایس ایس فیڈ کا بھی استمال کروں،جس کے لئے میں نے کوشش تو کی تھی۔مگر اس معاملے میں میری معلومات انتہائی ناقص ہیں۔پچھلے دنوں میں نے روزنامہ بوریت،محترم شارق مستقیم صاحب کے ویب پیج...
  3. پردیسی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    صدر احمدي نژاد کے بیان کا مکمل متن ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ ---------------------------------------------------------------------------------------------------- [rainbow:29ac296adc]فلسطين كي مظلوم قوم كويورپ كے ظلم كا تاوان نہيں ادا كرنا چاہيے[/rainbow:29ac296adc] صدر احمدي نژاد : 6 ملين...
  4. پردیسی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم دوست بھائی آپ کے بلاگ پر فردوسِ بریں پر کام دیکھا،اچھا لگا۔محترم میں یہاں موجود ہوں۔بے فکر رہئیے انشااللہ کام جاری ہے۔تھوڑا وقت ضرور لگے گا مگر اللہ کے ہاں امید ہے بہتر ہو گا۔اصل میں اب میں نے اس میں چند تبدیلیاں کرنے کا اردادہ کیا ہے۔ یعنی یوں جانئیے کہ جہاں قران پاک کا پورا...
  5. پردیسی

    اردو لائبریری پراجیکٹ کے لیے علیحدہ فورم

    السلام علیکم! بھائی جی آپکا بے حد شکریہ جو آپ نے مجھے اس قابل جانا۔مگر بھائی جی میں اس قابل نہیں ہوں جو کہ یہ بھاری ذمہ داری اٹھا سکوں۔میرے پر اور بہت سی ذمہ داریاں ہیں۔جس کے لئے میرے لئے نیٹ پر روزانہ سولہ گھنٹے بھی مجھے کم لگتے ہیں۔اوپر سے آپ نے یہ ذمہ داری بھی سونپ دی۔بھائی جی انشااللہ جتنا...
  6. پردیسی

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    السلام علیکم دوست بھائی! پنجابی کے محاوروں میں تلخی سے زیادہ مٹھاس چھپی ہوتی ہے۔اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ دنیا کی جتنی زبانیں ہیں ان میں بہترین محاورے موجود ہیں مگر جو بات پنجابی کے محاوروں میں ہے شائد کم ہی ہو گی۔آپ کے محاوروں کو دیکھ کر میرے ذہن میں یہ بھی خیال آیا ہے کہ پنجابی کے محاوروں...
  7. پردیسی

    پائریٹڈ سوفٹویر اور دینی کتب

    ایک سوال السلام علیکم! محترم شارق مستقیم صاحب آپکے سوال کا جواب پہلے دیتا ہوں باقی باتیں بعد میں کرتا ہوں، محترم آپکی بات بالکل درست ہے کہ چوری شدہ ان پیج ،اور پھر چوری شدہ ونڈو اور پھر اوپر سے اس پر اسلامی مواد ،چہ معنی دارد واقع درست نہیں ہے اور ایسا ہونا نہیں چاہیے۔ اب میرے محترم بات...
  8. پردیسی

    تھوڑی سی ہیلپ!!!!!!!!!!!

    السلام علیکم بہت خوب محترم۔اچھی کوشش ہے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔آمین اصل میں مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ آپ اس سلسلے میں پریشان ہیں۔یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔آپ میرے نییچے دئیے ہوئے کوڈ استمال کریں آپ کو ٹمپلیٹ میں تبدیلی کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ <font face="Urdu Naskh...
  9. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    جی بھائی جی بڑی آسانی سے۔مینو بار یا اوپر آپشن سے رائٹ تو لیفٹ کا انتخاب کریں۔اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کا انتخاب کریں۔اگر نہ ہو تو تاہوما فونٹ کا انتخاب کریں۔پھر کی بورڈ جس طرح سے آپ چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں۔(کی بورڈ کا انتخاب آپ فونٹ کے نیچے والے خانے سے کر سکتے ہیں)اس کے بعد بسم اللہ کر کے...
  10. پردیسی

    گرافکس اردو انیمیشن

    السلام علیکم بہت خوب شعیب بھائی۔خوبصورت کام کیا ہے۔متحرک تصاویر یا جھنڈا (بینر) وغیرہ اگر فلیش میں ہوں تو آپ انہیں ہر جگہ استمال نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی کو آسانی سے بھجوا سکتے ہیں جب کہ “جف فارمیٹ “ میں آپ اسے ہر جگہ لگا اور بھیج سکتے ہیں۔اور یہی ان کا کمال ہے۔ شعیب بھائی نے بہت اچھا کام...
  11. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    السلام علیکم جی نبیل بھائی اس میں ناراضگی کی کوئی بات نہیں ہے۔میں نے اپنے کم علمی والے تجربے سے جو لکھا تھا سو اس کے بارے میں مجھے یقین تھا کہ بیبل یا کوئی اور کنورٹر اس سے زیادہ بہتر نتیجہ برامد نہیں کرتا۔اور پھر فرنٹ پیج ایسا سوفٹ وئیر ہے جو تقریبا ہر ایک کی مشین میں ہوتا ہے۔اس مضمون سے میں...
  12. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    جی ہاں محترم آپ کی بات درست ہے۔اس کو ہم “ یونی پیڈ “ یا “ بیبل پیڈ “ یا محترم نبیل نقوی کے اردو ایڈیٹر میں بھی کر سکتے ہیں۔آپ ذرا کر کے دیکھئے گا کہ کتنا وقت لگتا ہےاور تبدیلی کے بعد کتنے حرف اپنی صیح حالت میں آتے ہیں۔محترم ! اگر اس کا سہی نتیجہ لینا ہو تو صرف Dreamweaver MX اور فرنٹ پیج ہی...
  13. پردیسی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم محترم دوستو! ان پیج سے یونی میں تبدیلی کا مضمون اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل چوپال میں تحریر کر دیا گیا ہے۔ذیل میں ربط حاضر ہے۔ ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی دعاوں میں یاد رکھئے گا
  14. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    فرید ملت والوں کا وہ مضمون جو انہوں نے یونی کوڈ سالوشن پر چند ماہ پہلے لکھا تھا۔
  15. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    اب ہم اردو کی تحریر کو دیکھتے ہیں تو اس میں صرف ایک دو حرف ہی آپ کو غیر متعلقہ نظر آ رہے ہوں گے۔مگر عربی میں زیادہ تھے۔عربی میں اگر آپ دیکھیں تو جہاں ایک حرف دوسرے سے ملتا ہے وہاں غیر متعلقہ حرف یا خالی ڈبا سا جس کا کوئی معنیٰ نہیں تھا ان کے درمیان آ جاتا تھا۔اس کو ختم کرنے سے الفاظ آپس میں مل...
  16. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    اب آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ جو حرف آپ نے منتخب کیا تھا وہ اس کھڑکی میں موجود ہے آپ ساتھ والا خانہ خالی چھوڑ کر Replace all کر دیجیے۔دیکھیے تصویر۔ آپ اگر اب نیچے والی تصویر میں دیکھیں تو آپ کی عربی تحریر صرف ایک حرف کے علاوہ ۔ اس ایک حرف کو آپ انتخاب کر کے ٹھیک کر دیں۔اور ایسے حروف...
  17. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    اب آپ مائکرو سوفٹ فرنٹ پیج کھولیں۔مائکروسوفٹ فرنٹ پیج آپ کے سسٹم میں مائکروسوفٹ ورڈ کے ساتھ ہی انسٹال ہوا ہوتا ہے۔ویسے یہ علیحدہ سے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے۔اس کو کھولنے کے بعد اگر آپ نیچے دیکھیں تو آپ کو code لکھا ہوا نظر آئے گا۔یہاں آپ کلک کر دیجیے۔دیکھیے تصویر میں تیر کے نشان والا حصہ،...
  18. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    ان پیج سے یونی کوڈ کی طرف منتقلی سب سے پہلے آپ اپنا ان پیج کھول کر جو مواد آپ یونی کوڈ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں وہ کھولیں۔آپ اپنا تحریری مواد ایک وقت میں ایک صفحہ سے لے کر ڈیڑھ سو صفحہ کے قریب یا زیادہ تک تبدیل کر سکتے ہیں۔جو تحریری مواد یا جتنا مواد آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کر...
  19. پردیسی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیل کرنا تحریر ؛ پردیسی کچھ عرصہ پیشترمیں یہ سوچا کرتا تھا کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جو کہ ان پیج میں لکھے ہوئے مواد کو یونی کوڈ میں تبدیل کر دے تاکہ امیج وغیرہ بنانے کے جھنجٹ سے تو نجات حاصل ہو۔بہت دفعہ دوستوں سے اس کا ذکر بھی کیا مگر نتیجہ صفر ہی رہا۔ایک...
  20. پردیسی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم سب سے پہلے تو آپ سب کا شکریہ۔جہاں تک مسلم شریف کا تعلق ہے تو اس کا ربط یہاں مہیا کر رہا ہوں۔آپ اسے محفوظ کر لیں اور باقی بھی جن دوستوں کو درکار ہو وہ محفوظ کر سکتے ہیں۔ مسلم شریف یہاں سے محفوظ کریں محترم سیفی بھائی نے محترمہ محوش بہن کے بارے کہا تھا کہ وہ اس محفل میں مسلم...
Top