نتائج تلاش

  1. پردیسی

    گرافکس متحرک تصاویر

    السلام علیکم کچھ عرصہ پیشتر اس محفل میں،میں نے متحرک تصاویر کے متعلق ایک مضمون لکھنے کا کہا تھا۔مگر مصروفیت کے پیش نظر اب تک اس پر عمل درامد نہ ہو سکا تھا۔آج جبکہ بہت عرصہ بعد اپنی ایک پرانی محفل پر جانے کا اتفاق ہوا تو یاد آیا کہ کسی زمانے میں،میں نے یہاں بھی اسی سلسلے کا ایک مضمون چسپاں کیا...
  2. پردیسی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    السلام علیکم محترم دوستو! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ میں قرآن پاک کے ترجمہ کو یونی کوڈ فونٹ میں ڈھال رہا ہوں۔اب تک کی صورتحال کچھ یوں ہے کہ ابھی تک دس پارے مکمل ہو چکے ہیں۔جن کی پروف ریڈنگ بھی مکمل ہے۔ انشااللہ میرا ارادہ اس میں عربی متن کے ساتھ اردو ترجمہ اور اس کے ساتھ ہی ان کو مکمل مضامین...
  3. پردیسی

    محفل اور بوریت ڈاٹ کوم لوگو

    السلام علیکم لیجیے نبیل بھائی آپکا ربط والا آیکون،
  4. پردیسی

    محفل اور بوریت ڈاٹ کوم لوگو

    السلام علیکم نبیل بھائی مجھے خوشی ہو ئی کہ آپ نے مجھے کہا۔آپ بے فکر رہئیے۔انشااللہ سب بنا دوں گا۔مگر بتا دیا کریں۔اور اگر آپ کوئی رنگ یا کوئی ڈیزائن اپنی مرضی کا چاہتے ہوں تو بتا دیجیے گا۔
  5. پردیسی

    محفل اور بوریت ڈاٹ کوم لوگو

    السلام علیکم نبیل بھائی محفل کا ایک لوگو تیار کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ شارق مستقیم بھائی جب یہ لوگو بنا رہا تھا تو جی چاہا آپ کی سائٹ کا بھی لو گو بنا ڈالوں سو بنا ڈالا ، اب آپ کو پسند آتا ہے یا نہیں،اگر نہ بھی پسند آئیں تو کہہ دیجیے گا۔
  6. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بھائی جی دیر سے جواب کی معذرت جی محترم تکنیکی کام بالکل مکمل ہو گیا ہے کیونکہ ہاتھ سے بنائے ہوئے صفحات پر اس سے زیادہ ممکن نہیں ہے(میرے نزدیک)اب اگر کوئی کل کلاں کو کوئی اور پیش رفت یعنی ایسا کوئی سکرپٹ سامنے آتا ہے تو ضرور آپ کو زحمت دوں گا۔ انشااللہ آپ کے کہنے پر ضرور عمل کروں...
  7. پردیسی

    فورم پر تصاویر کیسے پوسٹ کریں

    السلام علیکم نبیل بھائی محفل کی پوسٹ باڈی کے نییچے ہی “ امیج شیک “ کا موڈ انسٹال کر دیں۔ آپ سب سلور کے ٹمپلیٹ میں جائیں یعنی، templates/subSilver/posting_body.tpl یہاں یہ کوڈ find کریں <td class="row1" valign="top"><span class="gen">{L_OPTIONS}</span> <span class="gensmall">{HTML_STATUS}...
  8. پردیسی

    محفل کا فیوائیکن

    السلام علیکم لیجئے محترم دوستو کچھ اور فیوائیکن حاضر ہیں۔
  9. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بھائی جی بہت ہی خوب۔یہ تکا نہیں ہے کمال ہے آپ کا۔پہلے فائل کا ربط دیکھیں میرے خیال میں تین حصہ کا کام ہو گیا ہے۔بس مواد کا آنا باقی ہے۔یعنی انتہائی نزدیک پہنچ چکے ہیں۔اب بھائی جی ایک چیز ہے کہ اس کے بعد سے ویب پر کسی سیکشن میں کوئی تحریر نہیں لکھی گئی ہے۔مگر میرے خیال میں یہ کوئی...
  10. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بھائی جی آپ کے کہنے کے مطابق فائل بنا کر ASCII میں ہی اپ لوڈ کیاکر دیا ہے ۔ربط حاضر ہے سبسکرائب تو ریڈر نے کر لیا مگر اس میں تو وہ ربط بھی اٹھانے سے انکاری ہے۔آپ کی سائٹ پر بنایا گیا ہوا اس فائل کا ربط بھی سبسکرائب کرتا ہے مگر اس کے ربط بھی نہیں اٹھاتا۔جبکہ پہلے والی xml فائل کے...
  11. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم شکریہ نبیل بھائی۔اصل میں شارق بھائی کو میں زیادہ تنگ نہیں کرنا چاہتا کہ کہیں وہ مجھ کو یہ نہ سمجھیں کہ بس چمٹ ہی گیا ہے۔مجھے یہ بھی علم ہے کہ شارق بھائی مصروف انسان ہیں اس لئے جھجکتا ہوں۔
  12. پردیسی

    محفل کا فیوائیکن

    السلام علیکم محترم دوستو یہ کچھ تھوڑے سے آئیکون بنائے ہیں۔اگر ان میں سےکوئی پسند آ جائے تو لگا لیجیے گا۔اور اگر نہ پسند آئیں تو اپنی پسند بتائیے گا کوشش کروں گا کہ آپ کے معیار کے مطابق بنا پائوں۔
  13. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بھائی جی! میرا ویب ہوسٹ php base پر ہے اور ڈیٹا بیس MySQL پر ہے۔چونکہ سادے htm صفحات پر java scripts کے علاوعہ کوئی اور خاص اسکرپٹ کی ضرورت نہیں پڑتی اس لئے اس میں ڈیٹا بیس عموما استمال نہیں ہوتا۔اسی لئے میرے تقریبا زیادہ تر صفحات بغیر ڈیٹا بیس کے ہیں۔جس کے لئے میں بالکل سادہ طریقہ...
  14. پردیسی

    بلاگ موڈ

    السلام علیکم نبیل بھائی آج گوگل پر راہ چلتے ہوئے ایک پی ایچ پی بی بی کے بلاگ موڈ پر نگاہ پڑی ہے۔جانچنے پر اچھا محسوس ہوا ہے۔آپ بھی دیکھئےربط حاضر ہے
  15. پردیسی

    چیٹ روم

    السلام علیکم لیجیے محترم راجہ صاحب ہم نے تو اپنا حق استمال کر لیا۔اور میرے خیال میں آپ کو پتہ لگ گیا ہو گا کہ کیا استمال کیا۔کیونکہ پہلا ووٹ آپ نے ڈالا ہے اور دوسرا میں نے بھگتایا ہے۔نتیجہ سے اندازہ ہو جائے گا کہ میں نے کیا ڈالا ہے اس لئے برا نہیں منائیے گا۔
  16. پردیسی

    آر ایس ایس فیڈ

    السلام علیکم بھائی جی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ output سے xml کی فائل ایرر دیتی تھی۔آخر کار ایک عارضی xml کی فائل تیار کی ہے۔جس سے آر ایس ایس فیڈ میں ربط تو آ جاتے ہیں مگر مواد نہیں۔اور یہ ریڈر بھی اٹھا لیتا ہے۔اس سے صرف مجھے یہ فائدہ حاصل ہو گا کہ میرے ربط سب کی نیوز میں آتے جائیں گے۔یعنی نیوز کی سرچ...
Top