نتائج تلاش

  1. پردیسی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    السلام علیکم آپ کی اس بیٹھک میں بغیراجازت داخل ہونے پر معذرت چاہتا ہوں۔اصل میں باتیں اتنی اہم ہے کہ رہا نہیں گیا۔سوچا اگر اجازت لینے کے چکر میں پڑا تو نبیل بھائی کہیں ڈانٹ ہی نہ دیں کہ اتنے دن غائب رہنے کے بعد فضول باتیں کرنے آ گیا۔ دوستو! قران پاک کے اردو ترجمہ پر میری طرف سے کام شروع ہے...
  2. پردیسی

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    السلام علیکم بھائی جی کبھی میں نے اسے لینکس پر استمال کر کے نہیں دیکھا۔البتہ اس کو “ان ریر“ کرنے کے بعد آپ کو اس چار فائلیں نظر آنی چاہئیں۔تین تو صرف پڑھنے کے لئے ہیں اور ایک ان میں سیٹ اپ کی فائل ہے جو کہ آپ انسٹال کریں گے۔اور اگر آپ کو سب ہی ٹیکسٹ فائل نظر آ رہی ہیں تو آپ ایسا کریں سب کو باری...
  3. پردیسی

    آر ایس ایس

    السلام علیکم جناب میاں صاحب آپ اس لنک پر جا کر آر ایس ایس کے متعلق مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔اور اگر آپ کو پی ایچ پی بی بی کے لئے آر ایس ایس کوڈ درکار ہوں تو کہہ دیجیے گا۔انشااللہ وہ بھی دے دوں گا۔ http://webmaza.com/urdu/viewtopic.php?t=171
  4. پردیسی

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    السلام علیکم جی نبیل بھائی Adobe Photoshop Version: 8.0 .8.0x043 اور یہ Middle eastern version ہے واقع میں ہو سکتا ہے جہانذیب بھائی میں یہ سہولت موجود نہ ہو خوش رہیں
  5. پردیسی

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    السلام علیکم جی بھائی جی آپ کے فوٹو شاپ میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ نمایاں ہوتا ہے کہ نہیں خوش رہیں
  6. پردیسی

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    السلام علیکم جی بھائی جی photoshop CS استمال کرتا ہوں مجھے تو کبھی کوئی مسلہ پیش نہیں آ یا۔ذرا تفصیل اور بتایں تو بندہ کوئی حل پیش کر سکتا ہے خوش رہیں
  7. پردیسی

    یونی کوڈ اور فوٹو شاپ

    السلام علیکم محترم! بہت آسان سی بات ہے۔فوٹو شاپ سے ہی اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کو سلیکٹ کر لیں اور تحریر کریں کسی بھی تصویر پر یا اپنی بنائی ہوئی کسی بھی فائل پر۔اگر آپ کا مسلہ حل نہ ہو تو نبیل بھائی کا اردو ایڈیٹر استمال کریں۔اس پر لکھ کر فوٹو شاپ میں پیسٹ کر دیں۔آپ کو میں دو تحریریں تصویری...
  8. پردیسی

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    السلام علیکم محترم دوستو! اس میں کوئی شک نہیں کIPB اور VB پی ایچ پی بی بی سے بہت بہتر ہیں۔بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ VB کا اسکرپٹ ان سب سے کئی گنا زیادہ بہتر ہے۔مگر پی ایچ پی بی بی کی طرح انہیں تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔ SMF کا اسکرپٹ بھی پی ایچ پی بی بی سے بہت بہتر ہے مگر ابھی اسے آئے تھوڑا عرصہ...
  9. پردیسی

    ان پیج

    السلام علیکم راجہ صاحب ان پیج کا لنک حاضر ہے۔بے فکر رہئے مفت میں ہے۔سب سے آخر میں ان پیج کا لنک موجود ہے۔اور بھی جو جی چاہے ڈاون لوڈ کر لیجئے گا۔اور اگر فرض کریں یہاں سے آپ کا مسلہ حل نہ ہو تو کہئے گا۔میں آپ کو اپنا والا ان پیج دوں گا۔وہ بھی مفت ہی ہو گا۔ بس دعا کیجئے گا۔ [Link removed]
  10. پردیسی

    السلام علیکم

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی،منہاجین بھائی،ذکریا بھائی نوید بھائی شائد مصروفیت کی وجہ سے بتانا بھول گئے ہیں۔آپ نیچے دئے گئےکی ورڈز اپنے ویب پییج کے انڈیکس پیج کے ٹائٹل کی نیچے والی لین میں ڈال دیں۔انشااللہ دس یا پندرہ دنوں میں یاہو،گوگل اور دوسرے بہت سے سرچ انجنز اردو ویب کی سائٹ کو اٹھا لیں...
  11. پردیسی

    مریض آدمی کےلئےوظیفہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مریض آدمی کےلئےوظیفہ ٭رسول اﷲ نےفرمایا! جسم کےجس حصےمیں تجھ کودرد ہےوہاں پر اپنا ہاتھ رکھ اور تین بار بسم اﷲ اورسات بار یہ دعا پڑھیں۔ (( اَعُوذُ بِعِزَّۃ اللّٰہِ وَقُدرَتِہ مِن شَرِّ مَا اَجِِدُ وَاُحَاذِرُ )) ترجمہ : میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کےساتھ اس چیز...
  12. پردیسی

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    السلام علیکم، محترم دوستو! ہمارے بہت سے محترم ساتھیوں کو انگلش سے اردو ترجمہ کرنے کے لئے کسی نہ کسی ویب سائٹ کا چکر لگانا پڑتا تھا۔اب ان کی یہ مشکل بھی آسان ہوئی۔یہ بالکل مفت سوفٹ وئیر ہے۔چوری کا نہیں ہے اس لئے بے فکر ہو کر استمال کئجئے اور دوسرے دوستوں کو بھی بتائیے۔پاکستان کے دوستوں کے پاس...
  13. پردیسی

    اللہ کےغضب کا شکار تین انسان

    اللہ کےغضب کا شکار تین انسان ” اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: تین شخص کہ جن کی طرف قیامت کےروز اللہ نہ دیکھےگا(ان میںسے) ایک تو اپنےوالدین کانافرمان ہےاور وہ عورت جو مردوں کا روپ دھار کر مردوں کی مشابہت کرتی ہےاور دیوث-“(اخرجہ النسائی وغیرہ ) ماں باپ کا نافرمان : ما ں بچےکو نو ماہ...
  14. پردیسی

    السلام علیکم

    السلام علیکم، بھائی جی سرچ انجنز تو تب ہی گھاس ڈالیں گے جب آپ ان سے پنگا لیں گے۔اور پنگا لینے کے لیے بھائی نوید اصغر سے رابطہ کریں۔نوید بھائی ویسے بھی پنگا لینے کے ماسٹر ہیں :)
  15. پردیسی

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، نوید بھائی میں آپ کا بھی شکر گذار ہوں جو آپ نے مجھے اتنے خوبصورت فورم کا ایڈریس دیا۔واقع میں یہاں آ کر اپنائت کا احساس ہوتا ہے۔ خوش رہیں بھائی جی
  16. پردیسی

    یہ زلزلے : قیامت کی نشانی توکل علی اللہ

    یہ زلزلے : قیامت کی نشانی توکل عل یہ زلزلے : قیامت کی نشانی توکل علی اللہ اور مادي وسائل کا استعمال فضیلتہ الشیخ / اسامہ الخیاط ۔حفظہ اللہ 22/ 2 / 1426 ھ 2 /4 / 2005 G حمد و ثناء کے بعد خوف خدا : اللہ کے بندو ! اس اللہ سے ڈرتے رہا کرو جس کے ہاتھ میں آسمانوں اور زمیں...
  17. پردیسی

    دکھ کوئی نہ

    السلام علیکم، اس چوپال میں اس احقر کی پہلی بیٹھک ہے۔سوچتا ہوں کچھ تو ضرور کہوں۔میری پنجابی کی ایک غزل کا ایک شعر حاضر خدمت ہے۔ میں کلاں وی آں ، پر دکھ کوئی نہ تو نال سجناں دے،پر سکھ کوئی نہ
  18. پردیسی

    بے نمازی کا انجام

    بے نمازی کا انجام [ram:02e75451fb]http://www.tauheed-sunnat.com/aud/lec/qari/qh-(bay-namazi-ka-unjam).ram[/ram:02e75451fb]
  19. پردیسی

    حسنِ اخلاق کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات

    السلام علیکم، جذاک اللہ خیر بہت اہم اور پیاری پوسٹ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
  20. پردیسی

    جادو ، اس کے اسباب اور شرعی علاج و دعاء

    جادو ، اس کے اسباب اور شرعی علاج و جادو ، اس کے اسباب اور شرعی علاج و دعاء فضیلتہ الشیخ/عبد المحسن القاسم۔حفظہ اللہ 20/ 3 / 1426 ه۔ 29 / 4 / 2005 G حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ سے ڈرتے رہا کریں کیونکہ تقوی ( اللہ سے ڈرنا ) ہی نجات پانے والوں کا راستہ ہے اور...
Top