السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
ما شا اللہ۔ایسا خوبصورت فورم نیٹ پر پہلی بار دیکھنے کو ملا اور خوب ملا۔بہت ساری پوسٹ پڑھیں،یوں دکھائی دیا جیسے آپ سب میرے پاس ہی ہیں۔اجنبی نہیں لگا،شائد اس لئے کہ یہ اردو زبان کی مٹھاس کا اثر ہے۔
محترم ایڈمن بھائی آپ واقع میں مبارکباد کے مستحق ہیں۔آپ نے کمال...