محترم زاہد اآرٹسٹ صاحب ،جیسا آپ چاہ رہے ہیں ویسی میسیج سروس آپ خود نہیں بنا سکتے۔اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ آپ کو کسی بھی موبائل کمپنی سے میسیج سروس لینی پڑے گی جس کے وہ ماہانہ پیسے( پیکیج کے حساب سے جو آپ نے لیا ہو گا) آپ سے چارج کیا کریں گے۔ان کی یہ سروس یوزر کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے اسی...