جی ضرور کیا جا سکتا ہے۔تو چلیں یہ میری ذمہ داری رہی ۔آپ محفل پر اور گوگل پلس پر مشتہر کر دیں کہ کل لاہور میں محفلین کا پروگرام لائیو پیش کیا جائے گا۔
اس میں اگر آپ اپنی گوگل آئی ڈی سے مشتہر کرنا چاہیں تو یہاں اپنا گوگل پلس کا آئی ڈی لکھ دیں تاکہ محفل کے دوستوں کو اسے دیکھنے میں آسانی ہو۔