نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ ۔۔خوب ہے فاتح برادر ۔۔ عمدہ کلام
  2. پردیسی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ملالہ کی ایک پرانی ، اور دو عدد نزدیکی تازہ تصاویر آپ سب محترم دوست اس پر بحث و مباحثہ جاری رکھیں ۔۔ میں اپنی معلومات میں اضافے پر آپ کا پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں
  3. پردیسی

    کیا یہ سچ ہے؟

    ساجد بھائی خوب لکھا ہے۔۔۔ ٹی وی میڈیا نے ملالہ کیس (یا سانحہ کہہ لیں) سے اشتہارات کی مد میں اربوں روپے کمائے ہیں ۔ اور جو دوسرے زرائع سے آئے ہوں گے اس کا حساب میرے علم میں نہیں باقی اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ یہ سانحہ سچا ہے ۔اب کس نے کیا، کیسے ہوا ،اور کیا فوائد حاصل کئے گئے ۔۔۔۔ ۔۔۔ یا کئے...
  4. پردیسی

    پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

    پنجاب یونیورسٹی میں ایسا کچھ نہیں ہے۔یہ اور ایسی تمام خبریں ایک مخصوص سوچ کو ہوا دینے کے لئے پبلش کی جارہی ہیں۔ باہر والے ( جو کہ باہر کے ممالک میں رہتے ہیں ) اور اندر والے ( جو کہ اس وقت پاکستان میں رہتے ہیں ) انہیں صرف پاکستانی سوچ رکھنی چاہئے ۔ اور پاکستانی سوچ یہ ہے کہ ہم ایک ہے اور ہمارے...
  5. پردیسی

    سٹینفورڈ ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ

    بہت خوب حسیب بھائی ۔۔کورس اچھا ہے ۔۔ مگر مجھے شک ہے کہ یہ بعد میں پیسے مانگیں گے:clown: اور ہم ٹھرے عالمی مفت بر
  6. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    واہ جی واہ ۔۔۔ بدی اور پوچھ پوچھ ۔ بھائی جی پورا چھتر ہی منگوانا تھا آج ویسے بھی جمعرات ہے ۔۔ درے کا چھتر اور ملنگوں کی دھمال کیا خوب آج پھر کمال ہووے گا لو جی میں آیا ۔۔ ذرا تھوڑا کام کو نبٹا لوں
  7. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    جی ہاں ۔۔۔آج خالی سگریٹ پر گذارا کر لیں
  8. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    کوئی بات نہیں برادر ۔۔۔ میں نے دیسی اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی ہے کل پیش کرتا ہوں پھر
  9. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    اہو اچھا بھائی جی۔۔۔ چلو آج ہم بھی چھٹی کرتے ہیں ۔۔ کل ذرا جلدی آنے کی کوشش کریں گے
  10. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ایک قریبی عزیز کی فوتگی کی وجہ سے (نشئیوں) ۔۔ ملنگوں کی محفل سے دور رہنا پڑا ۔۔آج پھر حاضر ہوں ۔۔۔ لو جی برادر پاکستانی اور دوسرے عزیز ہم نشینوں آ جاؤ میدان میں ۔۔۔ میرا خیال ہے پہلے بھنگ کا ایک پیالہ ۔ پھیر افغانی براؤن چرس دا ایک سگریٹ تے بعد میں شراب دی چسکیاں ۔۔۔ بھنگ پیو تے متھا لال چرس پیو...
  11. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    پا جی جو پی کر سو گیا ہم اسے نشئی ہی نہیں مانتے
  12. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    شکر کریں چھوڑ دیا نہیں تو اب تک دمے کے مریض بن چکے ہوتے :LOL:
  13. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آپ اور ہم اسے مزاق کہتے ہیں ۔۔۔ مگر یہ ایک خطرناک نشہ ہے جو کہ پھیپھڑوں کو گلا دیتا ہے
  14. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آج کل کا تازہ نشہ '' شیشہ '' لاہور کے پوش علاقوں کی لڑکیوں اور لڑکوں میں بے حد مقبول ہے ۔۔۔یہ گوگل سے لی گئی تصاویر ہیں۔۔۔۔ہمارے فوٹو گرافر کی لی گئی تصاویر اس وقت میرے پاس نہیں ہیں وہ ملیں تو وہ بھی دکھائی جائیں گی
  15. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    انتہا آپ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ارے نہیں یارا ۔۔۔ میں نے کیا پوچھنا ہے ۔۔مجھے شرم آتی ہے ۔۔ خود ہی نبیڑ دو ۔۔آپ نے کون سا زیادہ آگے جانا ہے
  16. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    یارا یہ کوئی شاہنواز عامر کو بلا کر لائے جو یہ کہتا تھا کہ لوگ موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔۔اسے دکھائیں کہ یہ دھاگہ اب گولہ بن گیا ہے یعنی انیس پیج ہو گئے ہیں مجال ہے جو کوئی بندہ موضوع سے ہٹا ہو
  17. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    گڈ ۔۔۔ اعتدال میں رہنے سے کبھی پریشانی نہیں ہوتی
  18. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    برادر پاکستانی جی ۔۔۔۔ اب بلیک لیبل آوے یا پھیر دیسی مٹکے والی :bighug:
  19. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    اب دل ایویں تو نہیں بلیوں اچھلتا کوئی تو سبب ہوگا اچھلنے جیسا
  20. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    ہاہااہہہاااا ہاہا ۔۔۔خوب کہی
Top