میرا خیال ہے باباجی کی ایک اچھی عادت یہ بھی ہو گی کہ وہ کسی کا دل نہیں توڑتے ہوں گے ۔اب یہی دیکھئے مس پینو ایک معصوم چڑیا ہے وہ بھلا اس کا دل کیسے توڑ سکتے تھے
برائے مہربانی ملنگوں کو بدنام نہ کیا جائے ۔۔۔ ہم اس پر احتجاج کرتے ہیں ۔۔۔۔ ویسے بھی لیڈی بوائے معصوم سی مخلوق ہوتی ہے اور مس پینو کی تعریفیں تو پورا لاہور کرتا ہے
ملنگ آج بھی ساری رات ٹن ہی رہے ہیں ۔۔۔۔ اب صبح ہونے کو ہے۔۔۔آذانوں کی آوازیں چہار سو گونج رہی ہیں ۔۔۔ تو ایسے میں ۔۔۔۔۔۔
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
یہ ایک افسانہ ہے ۔۔ کچھ عرصہ پیشتر جاپان کے ایک آن لائن اخبار '' اردو نیٹ جاپان '' میں یہ پبلش کیا گیا تھا۔
اب اس میں حقیقت کا کتنا عنصر ہے اس بارے کوئی اتا پتا نہیں۔۔۔۔ مگر ایک بات طے ہے کہ اس افسانے میں جو باتیں لکھی گئی ہیں اس سے زیادہ میں نے اپنی اس گناہگار آنکھوں سے دیکھی اور سنی ہیں۔
میرے...
محترم ہیکر صاحب ۔۔۔۔ بہت خوب جناب
میں نے کل یہ تحریر دیکھی تھی اور آج دیکھا تو حیران ہوں کہ آپ کی اتنی اچھی کاوش پر ایک ہی جواب آیا۔۔۔ آپ سب سے پہلے تو اپنا نام تبدیل کریںکیونکہ میرا خیا ل ہے کہ آپ کے نام کی وجہ سے آپ کی بنائی ہوئی چیزیں استمال کرنے سے ڈرتے ہوں گے ۔۔۔
دوسرا آپ چولیں بھی ساتھ...
نہیں بالکل نہیں ۔۔ میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا ۔۔بلکہ میں یہ کہتا ہوں کہ اگر بولڈ ٹاپک کی اجازت ہے تو اسے مکمل انتہا تک جانا چاہئے۔۔۔اور اسی طرح تمام ٹاپک کو۔۔۔چاہے وہ مذہبی ہوں ، سیاسی ہوں یا کوئی اور انہیں مکمل ہونا چاہئے اپنی انتہا تک ۔۔ تاکہ اس سے متعلق لوگ اس بحث سے مستفید ہوں ۔
یا پھر...
نہیں محترم ۔۔۔ وہ جوان نہیں ہو سکتا ۔۔ زیادہ سے زیادہ ٹھرک جھاڑتا رہے گا اور آخر کا ایک دن وفات پا جائے گا
نوٹ۔۔ ٹاپک بولڈ تھا ۔۔۔۔ اس لئے بولڈ لکھا :twisted:
جو برا سمجھتے ہیں سمجھتے رہیں ۔۔ جب محبت ہو ہی جائے (یعنی بھا ہی جائیں) تو کیا چھوٹا اور کیا بڑا ۔۔۔۔ ۔۔ ویسے اگر بڑی عمر کی عورت چھوٹی عمر کے لڑکے سے شادی کر لے تو بڑھاپے میں بھی جوان رہتی ہے۔
اور جوانی کا پھر اپنا ہی مزا ہے