نتائج تلاش

  1. پردیسی

    باباجی پکڑے گئے

    بابا جی سرکار۔۔۔۔ ہم تو ویسے ہی آپ کے مرید ہے ۔۔ مرضی کا کیا پوچھنا ۔۔ بس آرڈر لاؤ
  2. پردیسی

    پردیسی بھائی کے کباب

    یہ ضروری نہیں کہ ایسا ہی ہو بلکہ مختلف حالات و واقعات میں مرد و عورت کی ذہنی کفیات ہوتی ہیں جن کو آپ انہیں حالات و واقعات میں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ۔
  3. پردیسی

    باباجی پکڑے گئے

    کبھی آپ لاہور آئے تو میری طرف سے آپ کو دعوت۔۔۔ تمام چیزیں آپ کی مرضی کی:)
  4. پردیسی

    پردیسی بھائی کے کباب

    آپ کا حسن نظر ہے ورنہ بندہ کس قابل ہے ۔۔۔ ویسے میری بیوی کا بھی یہی کہنا ہے :twisted:
  5. پردیسی

    باباجی پکڑے گئے

    بہت خوب ساجد بھائی ۔۔ یعنی کہ یہ ہمارے جانے کے بعد کی وارداتیں ۔۔:eek:
  6. پردیسی

    باباجی پکڑے گئے

    او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔۔ یعنی اب پول کھولنے لگے ہیں۔۔۔۔۔ چلیں جی آگے کون سے ہم نیک نام ہیں ۔۔۔ بس اندر کی تصاویر مت دکھائیے گا جن میں آپ بھی موجود تھے :laugh:
  7. پردیسی

    پردیسی بھائی کے کباب

    انیس برادر ۔۔عنوان سے میں بھی ڈر گیا تھا کہ لو جی اب ساجد بھائی ہمارے کباب بنا کر کھائیں گے۔۔وہ تو بھلا ہوا کہ اندر ان کی تحریر پڑھ کر جان میں جان آئی ۔۔۔ زہے نصیب ۔۔ محترم جب بھی آئیں ضرور یاد کیجئے گا ۔۔ مجھے خوشی ہوگی ۔ یہ کوئی ایویں ہی کہنا نہیں ہے۔۔۔ یاد کر کے دیکھئے گا
  8. پردیسی

    پردیسی بھائی کے کباب

    جہاں دو چار لڑکے یا لڑکیاں اکھٹی ہوں گی وہاں چغلیاں ضرور ہوں گی۔۔ہاں یہ ضرور ہے کہ وہاں آپ کا ذکر خیر نہیں ہوا البتہ کسی اور صنف نازک کو ضرور کوسا گیا۔۔۔۔ کس کو ۔۔۔ یہ نہیں بتایا جا سکتا ۔۔۔ نقص امن کا خدشہ ہے۔۔۔ اور نہ ہی یہ بتایا جا سکتا ہے کہ کس نے کوسا ۔۔۔ مار کھانے کا خدشہ ہے :)
  9. پردیسی

    پردیسی بھائی کے کباب

    وڈی سرکار کدی آؤ ناں ول غریب خانے تے
  10. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آجاؤ جلدی سے کہیں گرم ہی نہ ہو جائے۔۔۔ویسے بھی لاہور کا موسم آج بڑا رومانٹک ہے ۔ آج میری طرف سے آپ کی سب سے پہلے heineken beer سے تواضع ۔۔ اگر مزا نہ آئے تو بھنگ سے گزارا کر لینا ۔۔ ویسے جس نے ہینی کین بئیر نہیں پی ۔۔ اس نے کچھ نہ کیا۔۔
  11. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آج ویسے بھی جمعرات ہے اور جمعرات کو ملنگوں کے ڈیرے پر رونق زیادہ ہوتی ہے۔آج میرا خیال ہے ملنگوں کو چرس اور بھنگ کو چھوڑ کر ولائیتی شراب کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔
  12. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    انیس الرحمن صاحب صحیح فرماتے ہیں ۔۔ منجن میں پھٹکری سے نشہ کر نے کے جرم میں بڑے ملنگ نے ابھی پرسوں ہی کالو ملنگ کو شراب کے دو گھونٹ پینے کی سزا سنائی تھی۔۔۔۔۔پوچھنے پر بڑے ملنگ کا کہنا تھا کہ یہ سزا اس لئے سنائی گئے ہے کہ یہ اب شراب کو بھی ندیدی نظروں سے دیکھ دیکھ کر ترسے گا ۔۔:disappointed:
  13. پردیسی

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    خوب ہے محترم قادری صاحب ،،، محترم بٹ صاحب سے پہلے کوئی تبصرہ کرنے سے ڈر لگتا ہے ۔۔ اس لئے اس بارے بٹ صاحب ہی کچھ کہیں گے:)
  14. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آپکا بھی بہت شکریہ ۔۔۔۔ برا نہ منانے کا اور بھی شکریہ ۔۔۔ شکر ہے آپ بھی زندہ دل نکلے ۔۔ کہیں آپ ہمارے بھنگ کے پیالے کو جھٹک دیتے تو ہم کہیں کے نہ رہتے۔۔۔:oops:
  15. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    جی آیاں نوں جناب ۔۔۔۔ جنت میں جائیں یا جہنم میں ۔۔۔۔۔ یہ بعد میں سوچتے ہیں ۔۔۔ آ جائیں درمیان میں۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں پہلے ایک ایک چرس کا سگریٹ اور بعد ازاں بھنگ کا ایک پیالہ ہو جائے تو زندگی کا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔ پھر یہ سوال پوچھئے گا :LOL:
  16. پردیسی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اللہ پاک نظر بد سے بچائے ۔آمین
  17. پردیسی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوگا۔امریکہ کی ریاستوں کے علیحدہ ہونے سے وہ امریکہ کے قوانین کے مطابق اسی کا حصہ ہی رہیں گی ،علیحدہ ملک نہیں بن جائیں گی۔جہاں تک بات رہی سوویت یونین کی تو سوویت یونین کے حالات امریکہ سے بہت مختلف تھے۔
  18. پردیسی

    باباجی پکڑے گئے

    باباجی کی معصومیت کی گواہی میں دیتا ہوں کہ مس پینو کو میں نے ہائر کیا تھا ۔
Top