یارا اپنے نیرنگ خیال جی ۔۔۔۔ میرا شک اب یقین میں بدلنے لگا ہے کہ آپ نے ہم سمیت تمام لاہوریوں کو '' کتا، کتا'' کر دیا ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے آپ کہیں چھوٹے غالب کا غصہ تو لاہوریوں پر نہیں نکال رہے۔۔
چلیں آپ خوش ہوجائیں ۔۔ ویسے کتا ہے بھی بڑا پیارا جانور ہے۔۔ میں اپنے کتے کو ڈیٹول سوپ سے نہلاتا ہوں...