آپ سب کی دعاؤں پر آمین
میں فرداً فرداً آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس دکھ کی گھڑی میں مجھے دلاسا دیااور مجھے اتنا پیار دیا۔
میں آپ سب کا بے حد مشکور و ممنون بھی ہوں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
ضرور بنائیے،ہمیں خوشی ہو گی ۔۔۔کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑے گا۔۔۔۔۔بس دل بڑا رکھئے گا۔۔اگر آپ کھل کر کچھ کہیں تو دوسروں کو بھی موقع دیجئے گا۔۔۔اگر آپ ایسا نہ کر سکے تو پھر کوئی فائدہ نہیں۔۔
جی بھائی جی سپیکر کا گلا گھونٹنا از حد ضروری ہے۔
مجھے یاد ہے انٹرنیٹ کے شروع میں ایک پال ٹاک ہوا کرتا تھا ( شاید اب بھی ہو ) وہاں پر اس ایشو کو ایک لڑکے نے اٹھانے کی جرات کی تھی۔۔بس پھر کیا تھا۔۔بیچارے کو کفر کے اتنے فتوے ملے کہ اللہ کی پناہ ۔۔ میرا خیال ہے اتنے ادھر مفتی نہیں تھے جتنے فتوے اس...
محترم محمد احمد صاحب ، میرے خیال میں اس میں ایمان کو خطرے میں ڈالنے والی کوئی بات نہیں ہے ، ہم کسی کے بھی مذہب یا کہ مذہبی عبادات پر پابندی لگانے کی بات نہیں کر رہے۔بلکہ سرعام سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں میں ان کو روکنے کی بات کر رہے ہیں ۔
پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب چاہے وہ کسی مسلک ،فرقے سے...
آپ کی بات بجا ہے '' برداشت '' کیوں اور کیسے ختم ہوئی ۔۔ اب اس پر کیا رونا ، اب جبکہ ختم ہو چکی اور اس برداشت کے ختم ہونے سے بہت سی خرابیاں سامنے آ چکیں تو اب ہم ان خرابیوں کو ٹھیک ہونے بارے سوچیں اور وقت لگائیں ، کجا برداشت کی لکیر کو ہی پکڑے رہیں۔
جب خرابیاں دور ہوں گی ، سکون آئے گا ، برداشت...
اصل میں، میں اس موضوع پر کچھ اور کھل کر اور بار بار لکھنا چاہتا ہوں جو کہ یہاں میرے خیال میں ممکن نہیں ہو سکے گا۔آپ کے یہ تبصرے بھی میں اپنے نئے بلاگ لاہوری پر موضوع کے ساتھ ہی چسپاں کر رہا ہوں۔
محترم دوستو ! میں آپ سب سے یہ درخواست بھی کرتا ہوں کہ آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں گاہے بگاہے اس پر...
برادر عسکری عربوں روپے سالانہ ان اجتماعت کی سیکورٹی پر خرچ ہوتے ہیں،چلیں پیسوں کو ایک طرف رکھ کر آپ یہ بھی دیکھیں کہ عام آدمی جن کی تعداد پچانوے پرسنٹ ہے وہ ان اجتماعات سے کتنا پریشان ہوتا ہے۔
میرا یہ موقف نہیں ہے کہ مذہبی اجتماعات نہیں ہونے چاہئے یا ان پر پابندی لگا دینی چاہئے۔۔۔۔ بلکہ میں تو...
یہ تحریر میرے دوست شیخو کی ہے ۔۔ مگر میں اس سے سو فیصد متفق ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے
جہاں دیکھو میلاد ، جہاں دیکھو مجلس ، جہاں دیکھو کوئی نہ کوئی محفل ۔۔۔
اگر آپ کو اپنے مذہب سے اتنی ہی عقیدت ہے اور آپ اس کو مانتے...