نتائج تلاش

  1. پردیسی

    ہونے والی مسز کیپٹن کا خط

    یعنی یو مین ۔۔۔۔ بھرجائی ۔۔۔۔ :laugh: :laugh: :laugh:
  2. پردیسی

    کراچی ‘ عباس ٹاؤن میں امام بارگاہ مصطفی کے باہر دھماکہ

    کراچی ‘(اردو ویب نیوز) کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔تفصیلی خبر یہاں سے
  3. پردیسی

    بال ٹھاکرے

    انڈین سیکریٹ سروس کا خاص آدمی سمجھوتہ ایکسپریس کو جلا کر خاک کرنے میں اس کا ہاتھ تھا جس سے سینکڑوں پاکستانی راکھ ہو گئے گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا کر شہید کروانے میں اسی کا ہاتھ تھا بابری مسجد کو شہید کرنے میں اسی کا ہاتھ تھا ممبئی دھماکوں میں اسی کے لوگ شامل تھے جس کا الزام...
  4. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    یہ کب کی بات ہے ۔۔۔یعنی کتنی دیر پہلے کی اطلاعات ہیں
  5. پردیسی

    عشق ممنوع

    چھوٹی بٹیا ۔۔ آپ کی یہ تحریر ہم نے سند کے طور پر اپنے پاس رکھ لی ہے :)
  6. پردیسی

    عشق ممنوع

    میرے بھائی آپ میری فطرت،نیچر کو جانتے ہیں ۔میں ان لغویات پر ایک ہزار بار لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔ محترم میں ایڈمن حضرات ، محفلین میں شامل تمام آراکین کو یہ باور کروانا چاہتا ہوں کہ ہم سب یہاں جو گفتگو کھل کر کرتے ہیں وہ اس یا دیگر ڈراموں کے عشر عشیر بھی نہیں ہے۔ میرا مقصد صرف یہ ہے کہ تمام محفلین کو...
  7. پردیسی

    عشق ممنوع

    آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ضروری ۔۔۔۔ :)
  8. پردیسی

    عشق ممنوع

    ہممم ۔۔شکریہ آپ کا۔۔۔۔ تو پھر سب سے پہلےایڈمن حضرات کو مطلع کر دیا جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو محترم ایڈمن حضرات جناب عالئ مودبانہ گذارش ہے کہ ہم یہاں عشق ممنوع کی کہانی اسی زبان میں پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس پر کھل کر گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔جناب محترم میں یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ عشق ممنوع میں...
  9. پردیسی

    عشق ممنوع

    اب اگر آپ لوگ اجازت دیں تو اپنی زبان میں عشق ممنوع کی کہانی اور اس پر تھوڑا تبصرہ پیش کروں ۔۔:razz:
  10. پردیسی

    عشق ممنوع

    جی ہاں ازابیل ہی ہے۔۔۔ساتھ اسے میری آخری محبت کا نام بھی دیا جارہا ہے
  11. پردیسی

    عشق ممنوع

    جی ہاں باقی بہت سے ڈرامے بھی بہت بولڈ ہیں مگر عشق ممنوع تھوڑا زیادہ بولڈ ہے :)
  12. پردیسی

    عدم فہرستِ دل سے مجھ کو اگر کم کرو گے تم

    گزرتی جا رہی ہے یہ رات بھی چپکے چپکے سرکار ، کب چراغ کو مدھم کرو گے تم
  13. پردیسی

    عشق ممنوع

    اصل میں غلطی سے جواب کا بٹن دب گیا اس پیج پر آپ یوٹیوب کی ویڈیو دیکھئے
  14. پردیسی

    عشق ممنوع

    برادر میں نے کہانی لکھ دی ۔۔۔ تو آپ جیسے محترم ناراض ہوسکتے ہیں ۔۔۔ ویسے میں چاہتا ہوں کہ ساری محفل کے لوگ خصوصا ساجد برادر بھی اسے دیکھیں۔ اس ڈرامے کی جھلک آپ یو ٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔۔ ویسے میں نے آپ کی سہولت کے لئے گوگل سرچ کا یہ پیج آپ کے لئے منتخب کیا ہے۔ یاد رہے کہ اردو ون کا یہ ڈرامہ پورے...
  15. پردیسی

    عشق ممنوع

    آج کل اردو ون پر ایک ڈرامہ عشق ممنوع کے نام سے چل رہا ہے جو کہ غالبا ترکی زبان سے اردو زبان میں منتقل کیا گیا ہے۔عشق ممنوع ڈرامہ خوبصورت کرداروں پر مشتمل ایک کھلا ڈرامہ ہے۔شریف و شرفاء اس ڈرامے کو بڑے سکون سے دیکھ ہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:p
  16. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    لیں ساجد بھائی ہم یہاں سے بھاگا ہوا ملنگ واپس لے آئے ۔۔۔۔ تو پھر آج اسی خوشی میں حشیش کا ایک دور ہو جائے
  17. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    آپ کو لگ رہا ہے ۔۔۔ ارے بابا مجھے کچھ کچھ (زیادہ نہیں ) یقین ہورہا ہے کہ اپنا برادر عسکری کسی شریف آدمی کے بہکاوے میں آ گیا ہے:cry2:
  18. پردیسی

    کوچہء ملنگاں

    بھائی جی ساری رات ۔۔۔۔۔:-P یہ تو ڈیڑھ منٹ کی مار نہیں ہے ۔ بئیر بھی کوئی شراب ہے۔۔یہ تو بس ایویں ذرا موسم کی مناسبت سے دل پشاوری کرنے کو پی لی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔۔ ویسے اگر بئیر سخت گرمیوں میں مناسب مقدار میں پی لی جائے تو انسان کے گردے کپورے کبھی خراب نہیں ہوتے۔۔:twisted: میری ذاتی...
  19. پردیسی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    حکم کریں ۔۔۔ پاووں کے ساتھ بکرا یا بکری کا بھی انتظام کیا جاسکتا ہے ۔مگر تصویر پر اعتراض نہ کیجئے گا۔۔۔۔:lovestruck:
  20. پردیسی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    عاطف بھائی اور ساجد بھائی کیا خوب مزے ہو رہے ہیں۔۔۔چلیں اگلی دفعہ سردار سے مچھلی کھائیں گے۔۔۔ اگر تھوڑا جی چاہے گا تو ہیرا منڈی سے آپ کو پھجے کے پاوے کھلاؤں گا۔:twisted:
Top