نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    محترم زبیر چوہان صاحب،آپ کا بے حد شکریہ مجھے محسن عباس صاحب کے بارے تعارف سن کر خوشی ہوئی محسن عباس اور محسن رفیق ایک ہی محترم ہیں یا کہ الگ الگ ؟
  2. پردیسی

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    محترم زبیر چوہان صاحب ۔۔محترم محسن عباس صاحب کا تعارف کروا دیجئے گا۔۔میری نااہلی ہے کہ میں ان محترم کو نہیں جانتا۔۔اگر جانتا بھی ہوں گا تو شائد کسی اور نام سے یا ان کے بلاگ کے حوالے سے جانتا ہوں گا۔ اگر آپ تعارف کروا دیں تو مشکور رہوں گا
  3. پردیسی

    دلیر شاہ

    بہت خوب۔۔پڑھ کر مزا آیا :)
  4. پردیسی

    2013 کی چند بہترین سائن بورڈز۔

    بہت خوب۔۔اچھے ہیں
  5. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    جی ہاں۔بہت سے مردوں کے نام بھی فرحت ہوتے ہیں۔۔اور تو اور اب '' ارشد'' نام لڑکوں کا ہے۔مگر میں نے کئی خواتین میں بھی اس نام کو دیکھا ہے۔۔جیسا کہ ارشد بیگم وغیرہ
  6. پردیسی

    تاسف دعائے مغفرت کیجئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اسے اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ساجد بھائی اللہ آپ سب اہل خانہ کو بھی صبر عطا فرمائے آمین :praying:
  7. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    ہیں ۔۔۔کیا کچھ غلط ہو گیا :battingeyelashes: اوہو۔۔میرا خیال ہے منڈے کڑی کا چکر ہے۔۔میں نے پروفائل دیکھا ہے۔۔ فرحت کیانی صاحبہ محترمہ ہیں ۔۔ چلیں کوئی بات نہیں ہم معافی مانگ لیتے ہیں۔۔۔ محترمہ فرحت کیانی صاحبہ ہم آپ سے غیر ارادی طور پر آپ کی جنس کو تبدیل کرنے پر معافی چاہتے ہیں۔۔اصل میں ہمارے...
  8. پردیسی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    شمشاد نے کہا ہے: ↑ ۔۔۔ ۔۔۔ کمی نہیں غالب ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں محترم بابا جی جو آپ نے کہا اس کو جمع کے صیغے کے ساتھ اوپر والے مصرے سے پہلے لگا لیجئے۔۔سمجھ آ جائے گی ۔۔:p
  9. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    لو کر لو باتاں ۔۔۔آپ کا فون اب بھی ہمارے سے تو مہنگا ہی ہوگا :-P
  10. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    بہت خوب اور شکریہ محب بھائی اور فرحت کیانی برادر
  11. پردیسی

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    اچھی کوشش۔۔پسند آئی ۔۔انشااللہ ضرور شامل ہوں گے میرا ارداہ تھا کہ میں ایسی کوشش کروں گا۔۔چلو اچھا ہوا میرے پیسے بچ گئے:)
  12. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    ایک اور بہترین اور میرا پسندیدہ ایپ ۔۔جسے میں عرصہ چھ ماہ سے استمال کر رہا ہوں ایس ایم ایس بیک اپ پلس sms backup یہ اطلاقیہ آپ کے تمام ایس ایم ایس،فون کال کا ریکارڈ،آپ کے تمام جمع کئے ہوئے فون نمبر کا بیک اپ آپ کی دی ہوئی جی میل پر بنا دیتا ہے۔جب آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں گے تو یہ آپ سے...
  13. پردیسی

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    دونوں انپیج کا دعوی کرنے والے اپنی اپنی جگہ صحیح ہیں۔۔۔۔۔۔ہاں پہلے نے شاہ صاحب ( سید منظر حسن زیدی صاحب) کا نام کیوں غلط استمال کیا یہ ایک علیحدہ بحث ہے جو کہ ان محترم دوستوں کے درمیان ہی ہونی چاہئے۔کیونکہ وہ دونوں ہی اس سے متعلق ہیں۔ اور میرے خیال میں ان دونوں کی بحث یہاں کی بجائے ان کے میل...
  14. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    وائی فائی برادر ایک دو کر کے دیکھے تھے سب فراڈ ہیں
  15. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    جی بھائی جی کبھی کبھی وائبر پاگل ہوجا تا ہے۔۔اس کے لئے دیسی جگاڑ استمال کریں کہ وہ نمبر جسے ایڈ کروانا مقصود ہو اسے پہلے اپنے فون سے ریمیو ( ختم ) کر دیں۔اس کے بعد کوئی ایویں ہی نمبر سیو کریں اس کے بعد یہ نمبر دوبارہ ایڈ کریں۔۔امید ہے وائبر کو خاصہ افاقہ ہو گا اور اس کا پاگل پن دور ہو جائے گا:)
  16. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    بھائی جی بہت خوب اطلاقیہ آپ کا شکریہ میں اپنے دوسرے محترم دوستوں سے بھی درخواست کروں گا کہ کوشش کریں یہاں وہ اپلیکیشن پیش کریں جنہیں وہ بہترین سمجھتے ہیں اور عرصہ دراز سے استمال کر رہے ہیں۔تاکہ دوسرے دوست بھی انہیں بے فکر ہو کر استمال کر کے آپ کو دعائیں دے :)
  17. پردیسی

    لوک موسیقی اوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دیاں!!!

    بہت خوب بٹ صاحب۔اچھی شئیرنگ
  18. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    بہت خوب محب بھائی۔۔ یہ میرے علم میں نہیں تھا۔۔آپکا شکریہ
  19. پردیسی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    انڈرائڈ فون استمال کرنے والے محترم دوستوں سے اس کی بہترین اپلیکیشن کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ایسے اطلاقیے جو کہ آپ استمال کر رہے ہوں ۔ جو میں استمال کر رہا ہوں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے، وائیبر ۔۔۔بہترین اطلاقیہ ہے۔پوری دنیا میں جس کے پاس یہ اطلاقیہ ہو گا۔اس سے آپ مفت بات اور ٹیکس میسج کے زریعہ ہر...
Top