نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    اس کا مطلب سے فلاور آف پیراڈائز
  2. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میرب اپنی تمام تر شرارتیں کرنے والی صلاحیتوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہو چکی ہے، صبح والی جھڑکی اسے یاد ہے، اس لیئے فی الحال مجھے دور سے ہی دیکھ رہی ہے، پاس نہیں آرہی۔
  3. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میں نہیں کھیلتا۔ آپ کی بات کی حمایت میں یہاں کئی اکٹھے ہو جانے ہیں، میری کسی نے صحیح بھی نہیں ماننی۔ :D
  4. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    بس کیا بتاؤں میرے پہ ای گئی اے :D
  5. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    اس کے پاپا کی ایج ابھی 26 سال ہی ہے، شادی کے وقت 22 سال تھی، کرنے کو کر سکتے ہیں لیکن اب کی بار جہاں کرنا چاہ رہے ہیں وہاں کرنے میں مشکلات آرہی ہیں۔ ایکچوئلی یہ میرے تایا ابو کے بیٹے کی بیٹی ہے۔ ان کا ساتھ والا گھر ہے۔ اس کی موجیں لگی ہوئی ہیں، آدھا دن وہاں گزارتی ہے اور آدھا دن ہمارے گھر۔ دو...
  6. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میں بھی ویسے کوئی بہت برا نہیں لگ رہا۔ زمانہ پرانا ہے بس :D
  7. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    نہیں ابھی تک ود آؤٹ امی ہی ہے۔ اس کے پاپا نے دوسری شادی ابھی تک نہیں کی۔
  8. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    جب یہ ایک سال کی تھی تو اس کی امی فوت ہو گئی تھی۔ اور اب تو تین سال کی ہے۔ اسے سب بہت پیار کرتے ہیں۔ سب کی لاڈلی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے، اور آج تو میں چھٹی منانے کے چکر میں سویا کہ اچانک میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ جناب صاحبہ میرے پیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور آئس کریم کھا رہی ہیں اور...
  9. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    ہاہاہا، یار میں پہلے بھی لگا چکا ہوں کسی دھاگے میں اپنی تصاویر۔ لیکن زبیر نے کہا تو ایک بار سے :) اپنے ابو کے ساتھ نانی امی گھر میری بھتیجی
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Sixteen Candles دیکھی۔اسی کی دہائی کی ایک ہلکی پھلکی کلاسک کامیڈی۔ ایک ٹین ایجر لڑکی کے سولویں سالگرہ کا دن جب کسی کو اس کی سالگرہ یاد نہیں رہتی اور اس کا سارا دن خراب رہتا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Singh vs Kaur دیکھی۔ فل ٹائم مزاخیہ فلم۔ کیری آن جٹا والی کاسٹ کے ساتھ اُسی لیول کی کامیڈی۔ مزہ آیا فلم دیکھنے کا۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Tu Mera 22 Main Tera 22 دیکھی۔ ایک ٹائم پاس نارمل کامیڈی فلم ثابت ہوئی۔ دس میں سے سات۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اب؟ ایسا تو پہلے بھی کئی بار دکھایا جا چکا ہے۔ بلکہ اندھا قانون نام کی فلم بھی موجود ہے۔
  14. شہزاد وحید

    ریٹنگ میٹر

    لو بھئی اس معاملے میں تو میں ایویں ہوں۔ دی گئی: 1799 لی گئی: 2016 تاریخ: اپریل 16، 2013 وقت: 00:20
  15. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ میں قادیانیت کے مواد کا انکشاف

    یہ وہی چیز ہے۔ پڑھ کر دس لوگوں کو آگے بھیجے تو غمی حاصل ہوگی۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Silver Linings Playbook دیکھی۔ بہترین فلم ہے۔ عمدہ ترین اداکاری اور ہدایت کاری۔ ٹائیٹانک اور دا نوٹ بُک کے بعد تیسری ایسی رمانوی فلم ہے جو مجھے بے حد پسند آئی۔ مجھ سے دو سال چھوٹی جینفر لارنس نے اس فلم میں اداکاری کے بے مثال جوہر دکھاتے ہوئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ :)
  17. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہسٹری چینل پر ایک نئی سیریز شروع ہوئی ہے Vikings کے نام سے۔ ابھی چھ ہی اقساط آئی ہیں۔ چھ کی چھ اتار لی ہیں میں۔ ریٹنگز اور ٹریلرز سے تو اچھی چیز لگ رہی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کوئی ہنسی خوشی والا۔ کرکسس بھی سٹار پلس کے ڈراموں کی طرح کہیں سے زندہ ہو کر آجاتا، اور گینکس دو شادیاں کر لیتا اور سیزر جہنم رسید ہو جاتا کمینہ۔ :D
  19. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے آخری قسط دیکھی۔ میں کچھ مختلف قسم کا اختتام ایکسپیکٹ کر رہا تھا۔ سیزن ٹو میں جب سپارٹاکس کا کردار بدلا تو چارم ختم ہو گیا تھا مگر وار آف ڈیمنڈ میں ایک بار پھر سپارٹاکس کی اصل روح جاگ گئی اور سیزن ون والا کے مزہ آیا۔
  20. شہزاد وحید

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    یہ تو مذاق اڑایا گیا ہے۔
Top