نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمیں تو امی کی بدولت پکایا مل جاتا ہے وہ بھی بیڈ پر لیٹے لیٹے۔ آج چھٹی کا روز تھا تو صبح صبح مغر اور نان بمع بادام والا دودھ یعنی شرردائی۔ دوپہر کا مصالحے والا چکن بمع لسی۔ اور ابھی ابھی تربوز۔ یہ سب چیزیں بیڈ پر بیٹھے بیٹھے۔
  2. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    ہاں جی تاریخی ڈھابہ :D
  3. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    یہ تو سنا تھا کہ بڑے ہو کر یہ کریں گےلیکن بوڑھی اماں بن یہ کریں گے یہ بھی دیکھ لیا۔ :D ویسے بڑے ہو کر جو کرنے کا آپ نے سوچا تھا، وہ کر لیا؟ :p
  4. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    ہمارے بینک کے ساتھ ایک ہوٹل ہے وہاں سے بھی ایسا وائیٹ چکن قورما ملتا ہے، جو ہم دوسرے تیسرے دن منگوا کے کھاتے ہیں کیونکہ گھر سے کوئی نہیں لے آتا کھانا۔ مگر اِس والے کی شکل کچھ زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔ اچھا ہے جی، موجیں لگی ہونگی آپ کے گھر والوں کی، روز کی راویتی دال سبزیوں سے ہٹ کر ایسے کچھ مصالحے...
  5. شہزاد وحید

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    اوہ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔ دراصل میرے ذہن میں نہیں آرہا تھا۔ پنجابی میں کھُسرا اور اردو میں ہجڑا ہی آرہے تھے ذہن میں۔ لیکن یہ بھی لگ رہا تھا کہ الفاظ مذاق کے طور پر استعمال کیئے جاتے ہیں۔
  6. شہزاد وحید

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر نئی آنے والی جابز دیکھ رہا تو Gender میں میل، فی میل کے شی میل دیکھ ذرا سی حیرت ہوئی۔ عمر کی حد پینتیس سال تک رکھی گئی ہے یعنی پینتیس سال تک کا ہجڑا اس جاب کے لیئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ایک طرح سے یہ خوش آئیند بات ہے کہ حکومتی سطح پر ان لوگوں کے حققوق تسلیم...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kai Po Che دیکھی۔ تین دوستوں کی کہانی جو ایک سپورٹس کی دکان شروع کرنا چاہتے ہیں اور پھر ایک ایک سپورٹس کنسلٹنسی آرگنائزیشن میں بدلنا چاہتے ہیں۔ مگر اس کام میں بہت سی رکاوٹیں ہیں، اور کچھ رکاوٹیں تو جان لیوا بھی ہیں۔ اب سیدھے سیدھے بزنس میں جان لیوا رکاوٹیں کیسی، یہ فلم دیکھ کے جانیئے۔ فلم کا...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chashme Baddoor دیکھی۔ کچھ اچھے کامیڈی پنچ موجود ہیں مگر مجموعی طور پر ایک ایوریج فلم ہے۔ ٹین ٹایپ اور شرارتوں والی کامیڈی ہے جو کہ فلم میں موجود کرداروں پر جچی بھی ہے۔ ایسی کامیڈی جب اکشے کمار اور سلمان خان جیسی عمر کے لوگ کرتے ہیں تو فلم کا معیار انتہائی گھٹیا ہو جاتا ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jolly LLB دیکھی۔ ایک سڑک چھاپ وکیل شہرت اور پیسے کی غرض سے دہلی آتا ہے اور کسی موقع کی تلاش میں ہے کہ اچانک اسے ایسا ایک موقع نظر آجاتا ہے۔ ایک بڑے کیس میں اپنی ٹانگ تو اٹکا لیتا ہے میں ابھی اسے بہت سے داؤ پیچ سیکھنے ہیں۔ اختتام کچھ نامکمل لگا مگر فلم اچھا ٹائم پاس تھی۔
  10. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Arrow کی پہلا سیزن کل اختتام کو پہنچا۔ 23 اقساط پر مشتمل ایک دلچسپ سیزن تھا۔ اگرچہ سکرپٹ کچھ بہت زیادہ معیاری نہیں تھا مگر کردار اپنی جگہ پر مکمل درست بیٹھے تھے جس کہ وجہ سے دلچسپی برقرار رہی۔ کہانی ہے ایک ایسے امیر زادے کی، جو ایک سفر کے دوران پراسرار طور پر گمشدہ قرار پایا اور پانچ سال بعد جب...
  11. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یار آپ لوگ سکرین پر کیسے پڑھ لیتے ہو کتابیں؟ اس معاملے میں تو میں کتاب کا ہی حامی ہوں۔ اور ڈائجسٹوں میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھنے کی کیا ضرورت جب ہر سلسلہ مکمل کتابی صورت میں دستیاب ہوتا ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یار گوجرانوالہ میں ایک عاد پرانی لائبریریاں موجود ہیں جہاں یہ سب سلسلے مکمل موجود ہیں، اس لیئے مجھے کبھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھنے کی ضرورت نہیں پڑھی تھی بلکہ باقاعدہ ایک فہرست سے منتخب کر کے پڑھتا تھا۔ بلکہ میں نے اپنی بھی ایک فہرست بنا رکھی ہے کہ جو جو کتابیں پڑھ چکا ہوں میں۔ کبھی کھول کر دیکھوں تو...
  13. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دیوتا کا سٹارٹ بہت اچھا تھا، لیکن جب میں نے دیکھا کہ کہانی کو بلا وجہ طول دیا جا رہا تو آخر کار اُکتا کر چھوڑ دیا میں نے۔ صدیوں کا بیٹا طویل تو نہیں ہے۔ :) ویسے میرے خیال سے میری طویل ترین شکاری رہی ہوگی۔ اس کے بیس حصے ہیں۔ اس کے علاوہ نروان کی تلاش بھی ایک طویل کہانی تھی۔
  14. شہزاد وحید

    چکن پیزا

    یہاں پر ایک ریٹنگ ہونی چاہیے اس نام سے "چل اے" :p
  15. شہزاد وحید

    چکن پیزا

    امیاں ایسے ہی کہتی ہیں۔ چاہتی ہیں کہ ان کے بیٹوں کا خرچہ نہ ہی ہو۔ مگر ان کے خرچہ کرو تو خوش بھی بہت ہوتی ہیں۔ :) ہم لڑکے لوگ تو پھر سیٹھوں کی طرح لاڈ ٹائپ خدمت بھی کرواتے ہیں امیوں سے اور بہنوں سے ایسے خرچے کرنے کے بعد۔ یعنی بیٹھے حکم چلانا کہ وہ لا دو یہ لا دہ :p
  16. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اگر تو سچی مچی کا قیمتی ہے تو پھر نہ کریں ضائع۔ میں نے بھی نہیں کیا تھا۔ لیکن میں نے اس لیئے نہیں کیا کیوں کہ مار دھاڑ، وائلنس وغیرہ اس میں بنسبت پہلیوں کہ جو میں دیکھ چکا ہوں کم ہے تو مجھے مزہ نہیں آیا۔ ورنہ کہانی اور ڈائریکشن معیاری ہے۔
  17. شہزاد وحید

    چکن پیزا

    پتہ ہے میں اپنی امی کو مدرز ڈے پر ٹین ٹھاؤزنڈ دیا تھا کہ سوٹ لے لینا۔ سارا دن میں بیڈ پر لیٹا رہا، اور سارا دن مجھے بیڈ پر لیٹے لیٹے کھانا ملتا رہا، اور باقی خدمتیں بھی۔ :D
  18. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیا پاکستانی ڈرامہ (سوائے چند ایک کے) بہت ہی یکسانیت اور بوریت کا شکار ہے۔
  19. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یہ ویکی پیڈیا بڑا چالاک ہے۔ کہتا تسی رین دیو شہزاد صاحب میں آپی دس لینا کڑی نُوں :D http://en.wikipedia.org/wiki/Vikings http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D8%A7%D8%A6%D9%89_%D9%83%D9%86%DA%AF http://www.bbc.co.uk/history/ancient/vikings
Top