اس معاملے میں میری باڈی بڑی صحیح ہے۔ حالانکہ میرے کھانے پینے کا کوئی درست وقت نہیں اور نہ ہی کوئی درست توازن ہے اور نہ میں کوئی زیادہ خیال رکھتا ہوں خود سے کھانے پینے کا۔ مگر پچھلے 6 سال سے میرا وزن 70 کلو ہے۔ نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہے۔ سنا ہے شادی کے بعد بڑھ جاتا ہے، تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔ :)