a
سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ...