نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بینک کاری کرتا ہوں جناب۔ :)
  2. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Legend of Korra دیکھی۔ بارہ اقساط پر مشتمل یہ سریز Avatar: The Last Airbender کا سیکیول ہے۔ اوتار اینگ کے اب اگلا اوتار کورا ہے جو کہ ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہے لیکن سیکھنے کے مراحل میں ہی کورا کو بہت سے امتحانات سے گزرنا ہے۔ اچھا سیکیول ہے مگر اوریجنل سیرز شاید زیادہ دلچسپ تھی۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pillars of the Earth دیکھی۔ ویسے تو یہ چھ اقساط کی ٹی وی منی سیریز ہے لیکن مووی ہی سمجھیئے۔ مذہب کو اپنے ذاتی مفاد کے لیئے استعمال کرنا، طاقت کی خاطر جنگ بازی کرنا، نفرت کی خاطر قتل و غارت کرنا، محبت کی خاطر جان نثار کرنا، یہ سب اس مووی/منی سیریز میں دیکھیئے۔ عمدہ پروڈکشن ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    مصالحوں سے مراد HBO پروڈیوسڈ سیریزز والے ً مصالحے؟
  5. شہزاد وحید

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بادشاہ کا خواب جو مقبول جہانگیر کی طلسم ہوشربا شریز کا پہلا ناول ہے، میرا بھی پہلا ناول تھا جس سے میں نے مطالعہ کی شروعات کی تھی۔ الفاظ نہیں تعریف بیان کرنے کو اس محنت کے عوض۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Race 2 دیکھی۔ ریس ون ایک اچھی خاصی فلم تھی لیکن ریس تُو میں وہی ڈائریکٹر ہونے کے باوجود فلم کا معیار کافی نیچا تھا۔ سب سے پہلے تو بے حد گھٹیا قسم کے سپیشل ایفیکٹس اور اس کے علاوہ سٹوری میں دھکے سے پرانا بالی وڈ سٹائل داخل کرنا۔ اور سب سے آڈ مومنٹ وہ ہوتا جب کوئی انڈین ارب پتی انگریزوں کے ملک میں...
  7. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آخر کار The Big Bang Theory کے چھ کے چھ سیزن دیکھ ڈالے۔ جتنا مجھے اس نے ہنسایا ہے شاید ہی کسی اور نے ہنسایا ہو زندگی میں۔ بے حد ذہین ترین پلاٹ اور شاندار کامیڈی پنچز۔ میرے خیال سے یہ Friends اور How I Met Your Mother سے کئی اوپر کی چیز ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Special 26 دیکھی۔ فلم میں اچھے خاصے ہول موجود ہیں لیکن اداکاری اور کوشش کا معیار اچھا ہے۔ کچھ نوسر باز مل کر ایک بڑی گیم کھیلتے ہیں جن میں ان کا ہتھیار CBI والے بھی بنتے ہیں۔ نوسر بازوں کی مکمل تعداد لکھنا فلم کا مزہ کرکرا کرنے والی بات ہوگی :D
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Wreck-It Ralph دیکھی۔ ایک مشہور زمانہ گیم پر بنی فلم ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے گیم کے کرداروں کی اپنی بھی ایک دنیا ہے جہاں ان کی زندگیوں کے معاملات چلتے ہیں۔ ایک گیم کا بُرا کردار اب اپنا رول نہیں نبھانا چاہتا، وہ کچھ اچھا کرنا چاہتا ہے مگر اس میں بہت سی دشواریاں ہیں۔ فلم اچھا ٹائم پاس ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    http://propakistani.pk/2013/03/13/ptcl-blocking-torrents/
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ نے کیا کہا کہ میں نے فلمیں ڈاؤنلوڈ کرنی ہوتی ہیں، ٹورنٹ کیوں بلاک کیئے ہیں؟ :p
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں کچھ لیچ ویب سائیٹس استعمال کر رہا ہوں۔ کسی بھی فائل ہوسٹنگ کا، بڑی سے بڑی فائل کا ایک سیکنڈ میں ڈائریکٹ لنک مل جاتا ہے جس سے ٹورنٹ سے بھی بہتر سپیڈ آتی ہے اور ریزیوم ایبل بھی ہیں۔ لیکن ٹورنٹ کا یہ سکون ہے/تھا کہ پورا پورا سیزن بس ایک دفعہ لگا دو اور بھول جاؤ۔ لنکس کو تو ایک ایک کر کے ڈاؤنلوڈ...
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لیکن یہ بھی تو صرف ایک ٹریکر ہے۔ باقی ٹریکرز بھی کنیکٹ نہیں ہوتے۔ جو ہلکی پھلکی سپیڈ آتی ہے وہ Peer Exchange سے آتی ہے۔ یہ نیا کام کیا ہے پی ٹی سی ایل نے۔ لیکن خیر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہمارے پاس بھی سو حل ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرے پاس تو یہ بھی نہیں کام کرتا۔ ڈاؤنلوڈ پر کلک کرو تو پیج ناٹ فاؤنڈ۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جلدی سے ٹھیک ہو جائے یار بڑا کچھ رکا پڑا ہے۔ اب سپارٹاکس کے سیزن تھری کی چھٹی قسط اب ڈائریکٹ لنک سے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ جبکہ Lincoln اور Les Miserables پینڈنگ پر ڈالی ہیں کینونکہ 1080p میں ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں اور اتنے بڑے سائز کی فائلز سے ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنا ہی بہتر رہتا ہے۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیا ٹورنٹ ٹریکرز بلاک کر دئے گئے ہیں۔ کل سے کوئی ٹریکر کنیکٹ نہیں ہو رہا اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤنلوڈ ہونے پا رہی ہے۔ آپ لوگوں کے پاس بھی ایسا ہی ہے؟ حسیب نذیر گِل محسن وقار علی افلاطون MughalS
  17. شہزاد وحید

    دائرے

    بہت اچھی تحریر ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پریکوئل کا مطلب پہلے جو پارٹ ریلیز ہو چکے ہیں ان سے بھی پہلے کی کہانی بیان کی گئی ہے اس میں۔ یعنی ضرورت نہیں۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Hobbit: An Unexpected Journey دیکھی۔ مشہور زمانہ سیریز لاڑز آف دا رنگز کا پریکوئل ہے۔ کہانی تو کچھ جادوئی کرامانتی قسم کی ہے مگر جو چیز عمدہ ہے وہ سپیشل ایفیکٹس اور جنگ کے مناظر ہیں۔ 169 منٹ کی ایک طویل فلم ہے مگر دلچسپی برقرار رہتی ہے۔
Top