کیوں کیوں کیوں، کرنے کے لیئے کچھ بھی نہیں ہوتا کیا؟ مثال کے طور پر جیسے ہم جیسے شرفاء کے پاس آوارہ گردی اور دوستوں کے ساتھ ہنکی بینکی کرنے کا ایک سدا بہار آپشن ہوتا۔
اپنے پراسرار ادارے سے تعارف نہیں کروایا آپ نے ابھی تک :cool:
چھٹی والے دن اٹھنا ہی دو یا تین بجے ہوتا تو بریک فاسٹ کیا۔ اور منہ...