نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    چکن پیزا

    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے مزیدار۔ اللہ کی قسم میں یہ دیکھ کہ پیزا لینے جا رہا ہوں۔
  2. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    فی الحال تو میں پہلی شرط ہی ہار گیا ہوں۔
  3. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایلیمنٹری تو مجھے کسی کام کی نہیں لگی اسی لیئے دیکھی نہیں۔ دا بگ بینگ تھیوری ساتویں سیزن کے لیئے رینیو کر لی گئی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تو پھر مندرجہ بالا محن وقار علی کی بتائی گئی ٹورنٹ ویب سائیٹس استعمال میں لائی جا سکتی ہیں۔ (واہ کیا اردو جملہ بنایا میں نے)
  5. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آپ نے کون سی کرنی ہے۔ بتا دیں، میں سب سے آسان والا طریقہ بتا دوں گا۔
  6. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    MTV Roadies کا دسواں سیزن ختم کیا۔ جمعہ کو اس کی آخری قسط نشر ہوئی تھی اور ہفتہ والے دن میں نے ایم ٹی وی ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ۔ اس کے پہلے کے نو سیزن میں سے کوئی بھی مکمل نہیں دیکھا تھا میں نے لیکن اس بار دسواں سیزن مکمل دیکھا۔ ایک رئیلٹی ٹی وی شو ہے جس میں Dares اکامپلش کرنی ہوتی ہے۔...
  7. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    لیکن جہاں تک میری ناقص معلومات کا ذخیرہ ہے، آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور کراچی میں پنجابی؟
  8. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    ہاہاہا ویسے امی کو چاہیے تھا کہ داماد کے سامنے بیٹی کی عزت رکھ لیتں۔ سائیڈ پر لے جاتی اور کان شان کھینچ لیتی۔ امی نے پھر بہانہ کیا ہو گا، ہے ہے ہُو ہُو ہی ہی میں تو مقدس کے پیچھے جو کمرہ ہے اس کے ساتھ والے کمرے میں پڑی باسکٹ کا نشانہ لے کر چیز پھینکی تھی، حضور آپ سامنے آگئے۔ :D
  9. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    ہاہاہا نہیں اسے اس چیز پر فخر ہے کہ وہ کچھ نہیں کرتی۔ امی کی جھڑکیاں اس کے لیئے ٹافیاں ثابت ہوتی ہیں۔ ویسے امی عام طور پر اردو میں جھڑکتی ہیں تو وہ جھڑکیاں سن کر تو مجھے بھی مزہ ہی آتا ہے۔ کبھی کبھی جب پنجابی میں جھڑکتی ہیں تو پتہ لگتا ہے کہ آج شامت آئی ہے۔
  10. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    اور ایک میری سسٹر ہے۔ نکمی اور سُست۔ کچھ بھی نہیں کرتی۔
  11. شہزاد وحید

    ووٹنگ کا عمل جاری

    یہ آنٹیاں کیا کری جا رہی ہیں۔ خودی ووٹ ڈالی جا رہی ہیں۔ https://www.facebook.com/photo.php?v=527539970625217
  12. شہزاد وحید

    ووٹنگ کا عمل جاری

    کیا عجیب و غریب انتخابی نشان تھے۔ بکری، بھینس، کیمرا، بستر۔ ہاہاہا۔ویسے میں نے ووٹ عمران خان کی وجہ سے بلے کو نہیں دیا۔ ن لیگ کے جو قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں گوجرانوالہ کے، وہ دونوں سرمایہ دار ہیں اور ہمیشہ اپنا فائدہ ہی پہلے سوچتے ہیں۔ اس لیئے آئی ووٹڈ فار پی ٹی آئی کینڈیڈیٹس۔ پی پی...
  13. شہزاد وحید

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    کامیاب شادی شدہ زندگی کی پہلی شرط۔ اچھے کھانے پکانے آنا۔ :D
  14. شہزاد وحید

    ووٹنگ کا عمل جاری

    میں نے ڈال دیا ووٹ پی ٹی آئی کو۔ بڑی رونق تھی خیر سے۔ بڑا مزہ آیا۔
  15. شہزاد وحید

    ووٹنگ کا عمل جاری

    ہوتا تو اُسی کو ڈالتا۔ فی الحال بلے کو۔
  16. شہزاد وحید

    ووٹنگ کا عمل جاری

    میں بھی جا رہا ہوں ووٹ کاسٹ کرنے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم، سبھی اس فلم کی تعریف کر رہے ہیں۔ آپ نے سینما میں دیکھی؟ گانے تو واقعی اچھے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    آپ کے بچپن کی جھلک

    ہاں تو میں نے کون سا سچ مچ کا ڈانٹا۔ بعد میں چُپ بھی تو میں نے ہی کروایا نہ۔ میری ٹانگوں سے چمٹ جاتی ہے اور پھر مسلسل ایک ہی گردان ہوتی ہے۔ چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیز لینی ہے۔ یعنی کے ٹافیاں، سلینٹیاں، بنٹیاں، جیلیاں
  19. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Da Vinci's Demons دیکھنی شروع کی ہے۔ بے حد دلچسپ ہے، اور کیٹاگری میں میری پسند کی ہے یعنی ایڈوینچر، فینٹسی، مسٹری اور ڈرامہ۔ سٹارز کی دوسری سیریز کی طرح بولڈ نیس ان میں حد سے زیادہ ہے لیکن کہانی دلچسپ ہے۔
  20. شہزاد وحید

    مبارکباد علی ذاکر بنے دولہا ۔

    انہوں نے تو داڑھی نہیں رکھی تھی؟
Top