آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
a
سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ ایسی ویب سائٹس ہیں جن کو فائل کا لنک دو تو اس فائل کو فورا سے پہلے ایک تیز رفتار سرور پر اپلوڈ کر کے آپ کو دے سکتے ہیں تاکہ آپ فل سپیڈ کے ساتھ اور ریزیوم کیپابیلیٹی کے ساتھ فائل ڈاؤنلوڈ کر سکو۔
میرے پاس بھی کافی عرصے اپنا ریپیڈ پریمیم اکاؤنٹ تھا اور ایک دوست کا فائل سونک اور فائل سروو کا اکاونٹ بھی تھا لیکن پھر ان کی افادیت ختم ہونے لگی کیوں کہ فائل ہوسٹ اتنے زیادہ آ گئے مارکیٹ میں اور لوگوں نے بھی اسی طرح اپنی اپنی پسند کا ہوسٹ استعمال کرنا شروع کر دیا اس لیے پھر وہ سائٹس دیکھیں جو کم از کم اچھے سرورز استعمال کر رہی ہیں اور
کوڈ:
www.worldfree4u.com
انہیں میں سے ایک سائٹ ہے جو
کوڈ:
www.uploadbaz.com
جیسے ہوسٹس پہ فائل اپ لوڈ کرتے ہیں جہاں سے رِزیوم کیپے بیلیٹی بھی ہے اور ملٹی فائل ایک ساتھ بھی اور سپیڈ بھی بہت اچھی۔

پھر اسکرین شاٹس کے ساتھ لنک بہت بہتر لگتا ہے۔

اور یہ ڈی کوڈ بھی خود کرتے ہیں۔
 
a
سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ ایسی ویب سائٹس ہیں جن کو فائل کا لنک دو تو اس فائل کو فورا سے پہلے ایک تیز رفتار سرور پر اپلوڈ کر کے آپ کو دے سکتے ہیں تاکہ آپ فل سپیڈ کے ساتھ اور ریزیوم کیپابیلیٹی کے ساتھ فائل ڈاؤنلوڈ کر سکو۔
اور میرا خیال ہے
کوڈ:
warez-bb.org
ایک بہت بڑی ویب سائٹ ہے اور ذرا اس کے ویڈیوز سیکشن میں ٹاپکس کی تعداد دیکھیں 401,413 اور پوسٹس کی تعداد اس سیکشن میں کئی گنا زیادہ ہے۔ اب اتنی ورائٹی جہاں ہو تو بندہ کہاں جائے پھر۔
 
افلاطون

محفلین
اس سائٹ پہ رزلٹ وہ نہیں تھا جو مجھے چاہیے ہوتا ہے لیکن جب تک اچھا ورژن نہ مل سکے تو یہ سائٹ اور اس جیسی دو تین اور سائٹس بھی بہترین ہیں۔
پرسوں تک یہ سائٹ اس نام سے فعال تھی اور میں کئی سالوں سے اسی ڈومین سے کھولا کرتا تھا۔
کوڈ:
www.movies2k.to

اگر آپ نے نارمل یا ڈی وی ڈی رزلٹ دیکھنا ہو تو ایک سائٹ اور بھی ہے۔
کوڈ:
www.1channel.ch
 
www.letmewatchthis.com

ٹورنٹ زندہ باد! :):)
 
شہزاد وحید

محفلین
اور میرا خیال ہے
کوڈ:
warez-bb.org
ایک بہت بڑی ویب سائٹ ہے اور ذرا اس کے ویڈیوز سیکشن میں ٹاپکس کی تعداد دیکھیں 401,413 اور پوسٹس کی تعداد اس سیکشن میں کئی گنا زیادہ ہے۔ اب اتنی ورائٹی جہاں ہو تو بندہ کہاں جائے پھر۔
warez-bb کا میں بہت پرانا یوزر ہوں۔ اس طرز پر اور ویب سائیٹ ہوا کرتی تھی، فارم ڈبلیو کے نام سے۔ وہ اب بند ہو چکی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top