نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اتنا آساں کہاں سامانِ بقا ہو جانا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل اتنا آساں کہاں سامانِ بقا ہو جانا دل میں احساسِ فنا کا بھی فنا ہو جانا عشق دراصل ہے بے لوث وفا ہو جانا عشق کی راہ میں خود سے بھی جدا ہو جانا انکے ماتھے پہ لکیریں نہیں آنے پائیں انکے ہاتھوں کی لکیروں کی حنا ہو جانا ہونٹ ناراض تھے، آنکھیں تھیں مجسم الفت انکے بس میں...
  2. کاشفی

    زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی ابرِ رحمت نہ سہی، آتشِ شورش ہی سہی دل مرا آپکا ہے، جان مری آپکی ہے آپکو مجھ سے سدا کے لیے رنجش ہی سہی زیست میں آکے مری مجھ کو پرکھ لے اک بار حکم تو چلتا نہیں تجھ پہ، گزارش ہی سہی اس کے دامن میں مجھے بسنا ہے ہر حالت میں سیدھے سیدھے...
  3. کاشفی

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ

    توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
  4. کاشفی

    "تعبیریں" سے منتخب اشعار- حیدر علوی

    'تعبیریں ' (حیدر علوی) منتخب اشعار اس نے دریا میں کہیں پاؤں ڈبوئے تو نہیں ہو گیا کیسے اچانک یہ سنہرا پانی --------------------------- سنا ہے چاند نکلتا ہے دیکھ کر انکو سو، انکے قدموں میں پلکیں بچھا کے دیکھتے ہیں ----------------------------------------- میری خوشبو بھی چھین لی مجھ سے میرے...
  5. کاشفی

    فریبِ رنگِ بَہاراں نے روک رکّھا ہے؟ - ضامن جعفری

    غزل ضاؔمن جعفری فریبِ رنگِ بَہاراں نے روک رکّھا ہے؟ اب اِس چمن میں کِس امکاں نے روک رکّھا ہے؟ یہ کیسے ہاتھ ہیں، تن سے جُدا نہیں ہیں اگر تَو اِن کو کیسے گریباں نے روک رکّھا ہے سُنا ہے ہم نے کہ وہ مائلِ کَرَم ہیں بہت ہماری تنگیِ داماں نے روک رکّھا ہے جنابِ شیخ یہ کہہ کر چُھپا گئے کیا کیا...
  6. کاشفی

    ہمدرد مرا یوں تو بظاہر ہے بڑا وہ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل ہمدرد مرا یوں تو بظاہر ہے بڑا وہ رستہ نہیں دیتا ہے کہ شاطر ہے بڑا وہ انگ انگ مرا اسکا پرستار ہوا ہے محکوم بنا ڈالا ہے، ساحر ہے بڑا وہ برجستہ ہراک بات پہ دل کہتا ہے واہ واہ سامع ہوں میں گویا، کوئی شاعر ہے بڑا وہ اک بت ہے کراتا ہے مگر مجھ سے پرستش کافر ہوں، مگر مجھ سے...
  7. کاشفی

    نہ کوئی مونس نہ کوئی ہمدم کہیَں تَو کس سے کہیَں فسانہ - ضامن جعفری

    غزل (ضاؔمن جعفری) (زمانہِ طالبِ علمی 1958ء) نہ کوئی مونس نہ کوئی ہمدم کہیَں تَو کس سے کہیَں فسانہ تمہیں خبر کیا ،ہنسا ہے کیا کیا ،رُلا رُلا کے ہمیں زمانہ بسی تَو بستی ہمارے دل کی چلو بالآخر اِسی بَہانے مِلا نہ کون و مکاں میں رنج و غم و اَلَم کو کوئی ٹھکانہ جہاں کی نیرنگیوں سے شکوہ ہو کیا کہ...
  8. کاشفی

    قصّہ دردِ دل سناتےکیا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل (ڈاکٹر جاوید جمیل) قصّہ دردِ دل سناتےکیا خوش تھی محفل بہت، رُلاتےکیا ایک طوفان سا تھا یادوں کا چاہتےبھی تو روک پاتے کیا؟ آرزو کی ہے خو گلے پڑنا آرزو کو گلے لگاتے کیا انکا ہر جلوہ جان لیوا ہے ملتے رہتےتو جاں سے جاتے کیا؟ آخرِشب تھی شمع چپ چپ تھی اب اسے اور ہم جلاتے کیا کر دیا ہم نےخم...
  9. کاشفی

    کیسے اپنے کو سَمیٹا ہوگا - ضامن جعفری

    طرحی غزل (ضاؔمن جعفری) کیسے اپنے کو سَمیٹا ہوگا وہ اگر ٹُوٹ کے بِکھرا ہوگا ایک رَٹ، دل نے لگا رکّھی ہے " چاند کس شہر میں اُترا ہوگا" (ناصرؔ کاظمی) نئی دولت کوئی ہاتھ آئی ہے؟ میرے دل کا کوئی ٹکڑا ہوگا! چاند تاروں کو ہَٹا دے کوئی یہ مری آہ کا رَستا ہوگا دولتِ غم ہے تمہارے دم سے تم نہیں ہو گے...
  10. کاشفی

    کراچی والو! - ڈاکٹر عامر لیاقت

    ربط
  11. کاشفی

    سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

    سابق صدر مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست مسترد کی۔ اس سے قبل...
  12. کاشفی

    امن کا نوبل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

    امن کا نوبل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو کراچی…امن کا نوبیل انعام آج ملالہ کو ہی ملے ۔علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو ہے ، ملالہ نے نوبیل انعام کے اعلان سے صرف ایک دن پہلے یورپی یونین کا انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ ملالہ یوسف زئی دنیا بھر میں اس...
  13. کاشفی

    دنیا کی سب سے بہادر لڑکی - پختونوں کی شان، پاکستان کی شان، ملالہ یوسف زئی

    دنیا کی سب سے بہادر لڑکی - پختونوں کی شان، پاکستان کی شان، ملالہ یوسف زئی Be sure to tune in on Sunday, October 13 at 7pm ET, and see why Malala Yousafzai is The Bravest Girl in the World.
  14. کاشفی

    بھلکٹر باپ اپنے 5 سال کے بیٹے کوٹیکسی میں بھول کر دبئی ایئر پورٹ ٹرمنل کے اندر چلا گیا

    Dad forgets son, 5, in Dubai Airport taxi بھلکٹر باپ اپنے 5 سال کے بیٹے کوٹیکسی میں بھول کر دبئی ایئر پورٹ ٹرمنل کے اندر چلا گیا مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
  15. کاشفی

    سوئس حکام نے زرداری کیخلاف مقدمات دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد کردی

  16. کاشفی

    پاک بھارت تجارت کے فروغ کے لیئے بزنس کونسل کا دہلی میں اجلاس

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  17. کاشفی

    خیبر پختون خوا میں پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہے

    خیبر پختون خوا میں پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہے پشاور…خیبرپختونخوا میں رواں ماہ ختم ہونے والی پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 2ہزار 599 بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ گئے۔پولیو مانیٹرنگ سیل کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو مہم کے دوران 31 ہزار572 والدین...
  18. کاشفی

    سرکاری سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے مطالبات بھتا خوری ہے، اوباما

    سرکاری سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے مطالبات بھتا خوری ہے، اوباما واشنگٹن…امریکا کے صدر بارک اوباما کاکہنا ہے کہ قرضوں کی حد میں اضافے اور حکومتی سرگرمیوں کی بحالی کے بدلے اپوزیشن کا مطالبہ بھتہ خوری کے برابر ہے۔ بارک اوباما کاکہناہے کہ وہ ری پبلکن پارٹی سے بجٹ پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں لیکن اسے...
  19. کاشفی

    داڑھی منڈوانے سے انکار پر2طالبعلموں کوبرطانوی اسکول سے نکال دیاگیا

    داڑھی منڈوانے سے انکار پر2طالبعلموں کوبرطانوی اسکول سے نکال دیاگیا لندن…داڑھی منڈوانے سے انکار پر برطانیہ کے علاقے لنکاشائر میں2نوعمر طالب علموں کو اسکول سے نکال دیا گیا ہے۔بچوں کے والدین نے اسکول کے اس اقدام کوتعصب پر مبنی ٹہرایاہے۔ ایکرینگٹن میں واقع ماونٹ کارمل رومن کیتھولک ہائی اسکول کے اس...
  20. کاشفی

    مصر میں جمہوری حکومت کے قیام تک امریکا نے مصر کی امداد روک دی

    مصر میں جمہوری حکومت کے قیام تک امریکا نے مصر کی امداد روک دی واشنگٹن…امریکی محکمہ خارجہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مصر میں جب تک شفاف انتخابات کے ذریعے منتخب سویلین اور جمہوری حکومت کی تشکیل کے لیے خاطر خواہ پیش رفت نہیں کی جاتی، بڑے پیمانے پر فوجی سازو سامان اور نقد امداد معطل رہے گی۔...
Top