ابن سعید بھائی بالکل آپ نے درست فرمایا۔ اگر گوگل ہی کرنا ہے تو پھر میں یہاں کس لیے آیا ہوں۔ پھر تو میں گوگل پر اپنا ایک اکاونٹ بنا لیتا ہوں ساری معلومات وہاں سے لیا کروں گا۔ :)
نقشے پر جو لمبائی اور چوڑائی کی لائنز ہیں یہ خطوط عرض البلد و طول البلد کے نشاندہی کرتی ہیں اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ...