نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمرگل کو لایا گیا ہے گیند بازی کے لیے
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید اجمل کا میڈن اوور اب شرما سامنے ہونگے اب آؤٹ ہونے کے چانس ہیں۔ دھونی نے تو جیت کے بارے میں تو سوچنا ہی چھوڑ دیا
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی سنگل لینے نہیں جا رہے وہ مارجن ہی کم کر رہے ہیں اور اوور پورے کھیل رہے ہیں یعنی اپنی پریکٹس کر رہے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن امپائر نے غور کیے بغیر ہی ناٹ آؤٹ دے دیا
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    فیصلہ تیسرے امپائیر کے پاس
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کوئی رنز بھی نہیں بنا اس پر
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    شعیب ملک کی بہت اچھی کوشش کیچ کرنے کی اگر کیچ پکڑا جاتا تو اچھے کیچوں میں شمار ہوتا ۔ کیچ ڈراپ لیکن چوکا روک لیا ملک نے
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میں دیکھتا نا کہ شعیب ملک کی تصویر کیسے جلدی نہیں لگاتے:p
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور شرما نے بہت اچھے انداز سے کھیلا میر خیال ہے اب دھونی مارجن کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    فیلڈینگ درست کی جا رہی ہے اٹیک فیلڈینگ
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی سنگل لیے کر دوسری طرف چلے گے ہیں ایک گیند پر آؤٹ کرنے کا چانس ہے سعید اجمل کے پاس لگتا ہے کامیاب ہو جائے گے
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور گیند ڈاٹ
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید اجمل کی تین گیندوں پر کوئی اسکور نہیں بنا
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان کا اچھا یاکر لیکن وکٹ کو نہیں چھو سکا اس اوور میں عرفان کو 5 سکور پڑے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند پر سنگل لیے لیادھونی نے عرفان کے پاس چانس ہے وکٹ لینے کا
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگلی گیند دھونی کی تھائی پر لگی اور کوئی رنز نہیں بن سکا
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عرفان نے چوکا کھانے کے بعد اگلی گیند سلو کروائی جو دھونی نے روک لی
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بالنگ میں تبدیلی اور دھونی نے عرفان کو چوکا مار دیا
  19. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید اجمل نے ایک اوور میں تین آؤٹ کیے ہیں
  20. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    آخری وکٹ میدان میں آ گئی ہے
Top