مصباح نے کہا کہ اوپنر اچھے کھیلے ہیں اور میرا خیال تھا کہ جس طرح اوپنر کھیل رہے تھے ۔ اس طرح 3 سو سے زیادہ اسکور بنا تھا لیکن آؤٹ ہونے کی وجہ سے نہیں بنا سکے
بولڈ ہوتے ساتھ ہی پاکستانی کوچ نے اچھلنا شروع کر دیا تمام کھلاڑی اور اسٹاف ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارک باد دے رہے ہیں بہت اچھا منظر نظر آ رہا ہے میدان میں