نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ

    اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ، ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ. ہیں وہ متوجہ' تو دعا اور بھی کچھ مانگ، جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا' اور بھی کچھ مانگ. ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا' اور بھی کچھ مانگ. چھو کر ابھی آی ہے سر زلف محمدﷺ کیا چاہیے اے باد صبا...
  2. عبد الرحمٰن

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سنو لوگو یہ جس من میں سما جائے وہ من میلا نہیں ہوتا نبی کے پاک لنگر پر جو پلتے ہیں کبھی ان کی زباں میلی نہیں ہوتی سخن میلا نہیں ہوتا میرے آقا کی الفت تو بدن کو جگمگاتی ہے کبھی اہل محمد کا...
  3. عبد الرحمٰن

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے

    شادی بیاہ کو آسان بنائیے ہمارا معاشرہ پچھلی چند دہائیوں سے ایک گمبھیر اور پیچیدہ مسئلے میں الجھا ہوا نظر آتا ہے اور وہ مسئلہ ہے بچوں کی بروقت شادیاں اور ان کے گھر بار بسانے کا۔ اگرچہ آج سے چند دہائیوں پہلے بھی یہ مسئلہ کسی نہ کسی انداز میں اس معاشرے کا حصہ تھا لیکن اس وقت اس کی گمبھیرتا نے اس...
  4. عبد الرحمٰن

    احمد ندیم قاسمی نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے

    نہ وہ سِن ہے فرصتِ عشق کا ، نہ وہ دِن ہیں کشفِ جمال کے مگر اب بھی دِل کو جواں رکھیں ، وہی شعبدے خدوخال کے یہ جو گَرد بادِ حیات ہے ، کوئی اِس کی زَد سے بچا نہیں مگر آج تک تیری یاد کو میں رکھوں سنبھال سنبھال کے میں امین و قدر شناس تھا ، مجھے سانس سانس کا پاس تھا یہ جبیں پہ ہیں جو لکھے ہوئے ، یہ...
  5. عبد الرحمٰن

    ا لیکچر جھاڑنا

    بچہ: ممی ایک بات۔ ۔ ۔ ممی: خاموش رہو، کھاتے وقت بولتے نہیں (کھانے کے بعد) ممی: ہاں، اب بولو کیا بات ہے؟ بچہ: کچھ نہیں، آپ کی پلیٹ میں ایک کاکروچ دیکھا تھا، اسی کا بتانا تھا!!! نتیجہ: ہر وقت کا لیکچر جھاڑنا بھی اچھا نہیں ہوتا
  6. عبد الرحمٰن

    بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں

    بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟ * انسانی رشتوں میں وہ کونسا رشتہ ہے جو سب سے زیادہ دکھ پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے؟ * کیا ایک برا شوہر آنیوالے کئی خاندانوں کی تباہی کا باعث ہو سکتا ہے؟ * ایک بیوقوف شوہر کی کیا نشانیاں ہیں؟ * کیا ایک بیوقوف شوہر کی جہالت کو دور کیا جا سکتا ہے؟...
  7. عبد الرحمٰن

    قرآن پر تدبرغور و فکر

    شیخ سعدی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ *میں کیسے ( اس درجہ تک* *پہنچوں ) کہ قرآن پر تدبر* *غور و فکر کرسکوں ؟* آپ نے فرمایا *تم قرآن کی تلاوت کو کبھی نہ* *چھوڑو ہمیشہ تلاوت کرتے رہو ۔*۔ *پھر پڑھو*۔۔۔ *پھرپڑھو* (بار بار اتنا پڑھو) حتى کہ *اللہ* *سبحانہ تعالی تمھارے دل کو(قرآن کےاسرار و رموز کی...
  8. عبد الرحمٰن

    نوشی گیلانی عشق دربار سجاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں

    عشق دربار سجاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں پھر سرِ دار بُلاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں ایک لہجہ کسی بھیگی ہویٔ خوشبو کی طرح صبح کے ساتھ جگاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں دُور تک پھیلی ہویٔ برف کا شفاف بدن دِل میں اِک آگ لگاتا ہے تو ہم ناچتے ہیں شب کی پازیب سے اُلجھا ہوا تنہا گُھنگرو وصل کے گیت سُناتا ہے تو ہم ناچتے...
  9. عبد الرحمٰن

    ساحر دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے اس رینگتی حیا ت کا کب تک اٹھا ئیں بار بیمار الجھنے لگے ہیں طبیب سے اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کو ئی نبھا رہا ہو رقیب سے
  10. عبد الرحمٰن

    عدم دن گزر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں

    دن گزر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں زخم بھر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے ہمیں کوچ کر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں آپ کے جور کا جب ذکر چھڑا محشر میں ہم مکر جاینگے ، سرکار کوئی بات نہیں رو کے جینے میں بھلا کون سی شیرینی ہے ہنس کے مر جاینگے سرکار کوئی بات نہیں نکل آئے ہیں عدم...
  11. عبد الرحمٰن

    نوشی گیلانی لُطف سو گواری میں

    لُطف سو گواری میں غم کی آبیاری میں ہم ملے محّبت کی پہلی برف باری میں گھر سے کون نکلے گا اِتنی سنگ باری میں اِک سکون شامل ہے دل کی بے قراری میں عُمر ساری گُزری ہے کِتنی سو گواری میں اِک فریب لگتا ہے اس کی اِنکساری میں
  12. عبد الرحمٰن

    محسن نقوی اُجڑے ھوئے 'ہڑپہ' کے آثار کی طرح

    'اُجڑے' ھوئے 'ہڑپہ' کے آثار کی طرح 'زندہ' ہیں لوگ وقت کی 'رفتار' کی طرح کیا رہنا ایسے شہر میں 'مجبوریوں' کے ساتھ 'بکتے' ہیں لوگ شام کے اخبار کی طرح بچوں کا 'رزق' موت کے 'جھولے' میں رکھ دیا سرکس میں ُکودتے ھوئے فنکار کی طرح 'قاتل' براجمان ھے 'منصف' کے سائے میں مقتول پھر رہا ھے 'عزادار' کی طرح 'وعدے'...
  13. عبد الرحمٰن

    امرتا پریتم کا مشہورکلام

    اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پَھول اک روئی سی دھی پنجاب دی، تُوں لکھ لکھ مارے بین اج لکھاں دھیاں روندیاں، تینوں وارث شاہ نوں کہن اُٹھ درد منداں دیا دردیا، اُٹھ ویکھ اپنا پنجاب اج بیلے لاشاں وچھیاں تے لہو دی بھری چناب کسے نے پنجاں پانیاں وچ دتا اے...
  14. عبد الرحمٰن

    کم علمی کی وجہ کہے یہ پھر سستی شہرت

    وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مہاراج بہادر برق مہاراج بہادر برق مشہور شاعر آغا قزلباش کے شاگرد تھے۔ ان کا یہ شعر میر تقی میر سے منسوب کیا جاتا ھے۔
  15. عبد الرحمٰن

    بلالو پھر مجھے اے شاہ بحروبر مدینے میں

    بلالو پھر مجھے اے شاہ بحروبر مدینے میں میں پھر روتا ہوا آؤں تیرے در مدینے میں میں پہنچوں کوئے جاناں گر بیاں چاک سینہ چاک گرا دے کاش مجھ کو شوق تڑپا کر مدینے میں مدینے جانے والو جاؤ جاؤ فی امان اللہ کبھی تو اپنا بھی لگ جائے گا بستر مدینے میں سلام شوق کہنا حاجیوں میرا بھی رو رو کر تمہیں آئے نظر جب...
Top