نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    وقت کا بہتر استعمال

    وقت کا بہتر استعمال روایت ہے کہ ایک رات سلطان محمود غزنوی رات کے وقت معمول کے مطابق گشت پر تھے اور ایک تندور کے پاس کسی شخص کو سویا ہوا دیکھا تو اس کو اٹھا کر پوچھا کہ وہ کون ہے جواب میں اس شخص نے بتایا کہ وہ غریب مزدور ھے دن بھر مزدوری کرتا ہے اور رات کو اس تندور کے پاس ھی سو جاتا ہے۔۔۔ سلطان...
  2. عبد الرحمٰن

    سوہنا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے

    سوہنا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے سوہنے دا نام ہر مرض دی دوا اے بیٹھے نے وچ مدینے سن دے نے سب دی بولی منگدا جو آپ کولوں بھر دے نے سب دی جھولی در در تے نہ جاوے سوہنے دا جو گدا اے سوہنا مدینے والا دکھیاں دا آسرا اے ذکر رسول کر کے دل اپنا شد کرئیں مشکل بنے جے کوئی سوہنے نوں یاد کرئیں نام نبی...
  3. عبد الرحمٰن

    بہادر شاہ ظفر کبھی بن سنور کے جو آگئے تو بہار حسن دکھا گئے

    کبھی بن سنور کے جو آگئے تو بہار حسن دکھا گئے میرے دل کو داغ لگا گئے، یہ نیا شگوفہ دکھا گئے کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے مرے پاس آتے تھے دم بدم، وہ جدا نہ ہوتے تھے ایک دم یہ دکھایا چرخ نے کیا ستم کہ مجھ ہی سے آنکھ چرا گئے...
  4. عبد الرحمٰن

    نابینا بزرگ کی نِگاہِ وِلایت

    السلام علیکم " نابینا بزرگ کی نِگاہِ وِلایت '' حضرت یحییٰ بِن مَعاذ رحمتہ اللّہ علیہ سے منقول ہے کہ: '' ایک مرتبہ میں نے ایک ویران جنگل میں بانس کی جھونپڑی کے قریب ایک ایسے نابینا شخص کو دیکھا جو کوڑھ کے مرض میں مُبتلا تھا۔کیڑے اس کے جِسم کو کھا رہے تھے۔ '' مجھے اس پر بہت ترس آیا،میں نے کہا: ''...
  5. عبد الرحمٰن

    کچھ یادیں پُرانی

    یاد ہے وقت اور یاروں کی ٹولی یسوُ، پنجوُ، ہار، کبوتر، ڈولی جی تو کیا نام رکھتے تھے آپ اپنا اس کھیل میں؟؟؟
  6. عبد الرحمٰن

    عقیدت توڑ آئ ہوں عبادت چھوڑ آئ ہوں

    عقیدت توڑ آئ ہوں عبادت چھوڑ آئ ہوں محبت میں وفاؤں کی روایت چھوڑ آئ ہوں کسی نے خواب کے بدلے میں حرمت مانگ لی مجھ سے میں زندہ آنکھ میں مرتی وہ حسرت چھوڑ آئ ہوں یہ ایسے زخم تھے مجھکو جو اپنی جا ں سے پیارے تھے سدا رستے رہیں ، بھرنے کی نیت چھوڑ آئ ہوں خودی کو بیچ دیتی تو مسرت مل بھی سکتی تھی اٹھا...
  7. عبد الرحمٰن

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے شام ڈھلے فیصل کا فون آیا۔وہ ایک لشکری تھا جو مال غنیمت لوٹنے کو تیار بیٹھا تھا۔ اس نے بتایا کہ کچھ ترک اساتذہ ڈی پورٹ ہو رہے ہیں،ان کے پاس وقت بہت کم ہے ، وہ اپنا سازو سامان اونے پونے داموں بیچ رہے ہیں،ایسے مواقع بار بار نہیں آتے ،اچھا سامان بہت سستا مل جائے...
  8. عبد الرحمٰن

    تلاش گمشدہ

    تلاش گمشدہ *********** خلوص گم ہو گیا ہے خودغرضی کے ساتھ ان بن ہونے پر ناراض ہو کر چلا گیا ہے اس کا چھوٹا بھائی اتحاد اور بہن حب الوطنی سخت پریشان ہیں ان کی عدم موجودگی میں اس کے دشمن چت پسندوں نے تعصب اور ہوس کے ساتھ مل کر تباہی مچا رکھی ہے.اس کی جڑواں بہن شرافت کا انتقال ہو گیا ہے. شرافت کے غم...
  9. عبد الرحمٰن

    زمانہ نور ہے اک آجانے سے تیرے

    مُحترم قارئین السلام علیکم یوں تو اللہ عزوجل کے ہم پر کروڑہا احسانات ہیں لیکن اللہ کی کریمی دیکھیئے کہ اُس پاک پروردیگار نے ہم پر اپنے احسانات جتائے نہیں اگرچہ کہ اُن احسانات کا شُکر بجا لانا ہم پر واجب ہے لیکن ایک احسان تمام مسلمانوں پر ایسا بھی ہے کہ جسکی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے اللہ کریم...
  10. عبد الرحمٰن

    ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ

    ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﯽ ﮐﭩﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺑﺎ ﺧُﺪﺍ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﭧ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﻧﺸﯿﻦ ﮨﻮﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ...
  11. عبد الرحمٰن

    گھوم پھر کر اسی کوچے کی طرف آئیں گے

    گھوم پھر کر اسی کوچے کی طرف آئیں گے دل سے نکلے بھی تو ہم لوگ کہاں جائیں گے کبھی فرصت سے ملو تو تمہیں تفصیل کے ساتھ امتیازِ ہوس و عشق بھی سمجھائیں گے ہم کو معلوم تھا یہ وقت بھی آ جائے گا ہاں مگر یہ نہیں سوچا تھا کہ پچھتائیں گے کہہ چکے ہم ہمیں اتنا ہی فقط کہنا تھا آپ فرمائیے، کچھ آپ بھی فرمائیں گے...
  12. عبد الرحمٰن

    اشفاق احمد سفر در سفر

    سفر در سفر : از اشفاق احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں صوفی بننا چاہتا ہوں لاہور میں جب میں نے ایک بابا سے کہا کہ میں صوفی بننا چاہتا ہوں. تو انہوں نے پوچھا کس لئے؟ میں نے کہا کہ "اس لئے کہ یہ مجھے پسند ہے"۔ آپ نے کہا مشکل کام ہے سوچ لو۔ " میں نے عرض کیا : "اب مشکل نہیں رہا کیوں...
  13. عبد الرحمٰن

    ﻋﺎﺷﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ

    ﻋﺎﺷﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ۔ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ۔ " ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ " ﻋﺎﺷﻖ ﻧﮯ ﭘُﺮﻧﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻝِ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔ " ﻣَﯿﮟ ﮨﻮﮞ،ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺱ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔ " ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻼ ! " ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻼ ﺟﺎ،ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ " ﻣَﯿﮟ " ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﺍﺑﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻭ ﺗﮑﺒّﺮ ﮐﯽ...
  14. عبد الرحمٰن

    زمین وآسمان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں

    زمین وآسمان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں خدا کے اس جہاں میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں رضائے حق پہ کربلا میں اپنا بس کچھ لُٹا دیا وفا کے امتحان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں لکھے گا کون اس طرح شہادتوں کی داستاں کیسی کے خاندان میں حسین علیہ السلام سا کوئی نہیں کرے گا کون سامنا یزید...
  15. عبد الرحمٰن

    مجھے انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے

    مجھے انبیاء کا حقیقی تعارف چاہیے......،،،، مجھے سب واعظ صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف ۴ بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ اس یوسف۴ نے اپنے ملک کو کیا "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نھیں مرنے پایا۔ سب صرف یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت...
  16. عبد الرحمٰن

    مرا دل اور مری جان مدینے والے

    مرا دل اور مری جان مدینے والے تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے بھر دے بھر دے مرے داتا مری جھولی بھر دے اب نہ رکھ بے سرو سامان مدینے والے کل کے مطلوب کا محبوب ہے معشوق ہے تو اللہ اللہ تری شان مدینے والے آڑے آتی ہے تری ذات ہر اک رکھیا کے میری مشکل بھی ہو آسان مدینے والے پھر تمنائے زیارت نے کیا دل...
  17. عبد الرحمٰن

    جون ایلیا یوم وفات

    آج 8 نومبر برِّ صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر، فلسفی اور تاریخ دان جون ایلیاء کا یومِ وفات ہے— جون ایلیاء برِّ صغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، تاریخ داں اور سوانح نگار تهے، وہ اپنے انوکھے اندازِ تحریر کی وجہ سے آج بھی بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں— وہ معروف صحافی رئیس امروہوی...
  18. عبد الرحمٰن

    گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا

    گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا میری سابقہ ہر خطا میرے مولا تو رحمت سے اپنی مٹا میرے مولا تو قدرت سے اپنی بدل نیکیوں سے ہر ایک میری لغزش خطا میرے مولا مجھے استقامت تو ایماں پہ دے دے بہر خیر ہو خاتمہ میرے مولا تجھے تو خبر ہے میں کتنا بُرا ہوں تو عیبوں کو میرے...
  19. عبد الرحمٰن

    عمل کا ردیے عمل

    ﺭﻭﺑﯽ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﭽﮭﮍﯼ ﺫﺭﺍ ﻧﺮﻡ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺳﺨﺖ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ " ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﭽﮭﮍﯼ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ۔ " ﺟﯽ ﺍﻣﯽ " ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﺍﮐﺘﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﺎﺗﮭﺎ ۔ﺗﻨﮓ ﺁ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﭘﺮﮨﯿﺰﯼ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﮑﺎ ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ۔ﺍﺏ ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﮐﺘﺎ ﮐﺮ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺐ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮔﯽ ﺳﺎﺱ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ۔ ﺍﺳﮑﯽ ﺷﺎﺩﯼ...
  20. عبد الرحمٰن

    گزرے وقت کی کہانی

    جب ہم انپڑھ قوم کہلاتے تھے پڑھے لکھے بہت کم تھے بچے اپنے والدین کی کتنی عزت واحترام کیاکرتےتھے جب شہروں اورگاؤں کے مکان کچے تھے رشتے ناطے کتنے سچےاورپکے ہواکرتے تھے جب کسان اورزمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے جب تہجد پڑھ کر اماں قرآن کی مدھم تلاوت...
Top