کم علمی کی وجہ کہے یہ پھر سستی شہرت

وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
مہاراج بہادر برق
مہاراج بہادر برق مشہور شاعر آغا قزلباش کے شاگرد تھے۔ ان کا یہ شعر میر تقی میر سے منسوب کیا جاتا ھے۔​
 
Top