نوشی گیلانی لُطف سو گواری میں

عبد الرحمٰن نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 3, 2016

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لُطف سو گواری میں
    غم کی آبیاری میں
    ہم ملے محّبت کی
    پہلی برف باری میں
    گھر سے کون نکلے گا
    اِتنی سنگ باری میں
    اِک سکون شامل ہے
    دل کی بے قراری میں
    عُمر ساری گُزری ہے
    کِتنی سو گواری میں
    اِک فریب لگتا ہے
    اس کی اِنکساری میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر